• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, جون ۱, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

وادی میںبارشوں سے اسٹرا بیری فصل کو 30 فیصد نقصان: کاشتکار

Online Editor by Online Editor
2023-05-16
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
وادی میںبارشوں سے اسٹرا بیری فصل کو 30 فیصد نقصان: کاشتکار
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 16 مئی:
وادی کشمیر میں اسٹرا بری پھل پودوں سے اتارنے کا کام شروع ہوا ہے تاہم اس سے وابستہ کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ امسال بارش کی وجہ سے پیدوار کو قریب 30 فیصد نقصان پہنچا ہے۔
اسٹرا بیری وادی میں موسم سرما کے اختتام کے بعد تیار ہونے والا پہلا پھل ہے۔ پودوں سے اتارنے کے بعد یہ پھل صرف تین یا چار دنوں تک ہی تازہ رہ سکتا ہے اور اس پھل کو بھی ملک کی مختلف منڈیوں میں سپلائی کیا جاتا ہے۔
سری نگر کے مضافاتی علاقہ گوسو کھمبر جہاں اس وقت کاشتکار یہ پھل اتارنے کے کام میں انتہائی مصروف ہیں ، سے تعلق رکھنے والے کاشتکار منظور احمد نے یو این آئی کو بتایا کہ امسال بارشوں کی وجہ سے اس پھل کی پیدا وار کو 30 فیصد نقصان پہنچا ہے۔انہوں نے کہا: ‘امسال اسٹرا بیری کی پیدوار کافی زبردست ہوتی لیکن بارشوں کی وجہ سے پھل کو کافی نقصان پہنچا’۔
گوسو کھمبر میں قریب ایک ہزار کاشتکار اسٹرا بری کاشتکاری سے وابستہ ہیں اس علاقے میں سیب کے باغات بھی ہیں لیکن وہ لوگوں کا دوسرا ذریعہ معاش ہے۔منظور احمد نے کہا کہ امسال بارشوں سے نقصان پہنچے کے باوجود بھی فصل اچھی ہے جس سے کاشتکار مطئن نظر آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسٹرا بیری پھل کو روز شام کو پانی کے ہلکے چھرکائو کی ضرورت ہوتی ہے لیکن امسال جو مئی میں تیز بارشیں ہوئیں ان سے پھل کو نقصان پہنچا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم عام طور پر اس فصل کو بچانے کے لئے اس کے چھوٹے باغیچوں میں پانی ڈالتے ہیں۔
شمالی کشمیر کے ٹنگمرگ علاقے اور جنوبی کشمیر کے بعض علاقوں میں میں بھی اسٹرا بیری کی کاشتکاری کی جاتی ہے تاہم گوسو کھمبر بڑے پیمانے پر اس فصل کی کاشتکاری کی جاتی ہے اور اس علاقے کا اسٹرا بری معیاری اور سب سے زیادہ ذائقہ دار بھی مانا جاتا ہے۔
منظور احمد کا کہنا ہے کہ گوسو سے ہر روز کم سے کم 2 ہزار کلو اسٹرا بری مارکیٹ میں سپلائی کی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم عام طور پر مال براہ راست منڈی بھیجتے ہیں جبکہ کچھ بیوپاری ہمارے پاس آکر مال خریدتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آئس کریم فیکٹری، بیکری شاپ اور جوس فیکٹری مالکان زیادہ تر ہم سے یہ پھل خریدتے ہیں۔انہوں نے حکومت سے ان کے حق میں ایک اسکیم کے اعلان کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی مدد سے اس پھل کی پیداوار میں کافی اضافہ ہوسکتا ہے جس سے وادی میں روزگار کے موقعے بڑھ سکتے ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

گورنمنٹ سکول۔۔ طلباء کی تعداد میں کمی کیوں؟

Next Post

مہلوک ملی ٹینٹ اور خاتون معاون کے خلاف چارج شیٹ پیش

Online Editor

Online Editor

Related Posts

جموںو کشمیر میں ڈیری کا شعبہ زراعت کے جی ڈی پی میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے:منوج سنہا

جموںو کشمیر میں ڈیری کا شعبہ زراعت کے جی ڈی پی میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے:منوج سنہا

2023-06-01
موسلا دھار بارشیں: پلوامہ میں پسی گرنے سے رہائشی مکان کو نقصان

موسلا دھار بارشیں: پلوامہ میں پسی گرنے سے رہائشی مکان کو نقصان

2023-06-01
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس

بارہمولہ میں سال رواں کے پہلے 5 مہینوں کے دوران 217 منشیات فروش گرفتار، کروڑوں روپیے مالیت کا نشہ آور مواد بر آؐد: پولیس

2023-06-01
زوجیلا پاس کے قریب لینڈ سلائیڈنگ،سری نگرلیہہ شاہراہ پرٹریفک معطل

سری نگر – جموں قومی شاہراہ مرمتی کام کے پیش نظر بند

2023-06-01
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے 2 ملی ٹنٹ معاونین گرفتار، اسلحہ بر آمد: پولیس

2023-06-01
کپوارہ میں ایل او سی پی در ندازی کی کوشش ناکام، ایک فوجی جوان اور ایک جنگجو ہلاک

جموں کے سانبہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی در انداز ہلاک: بی ایس ایف ترجمان

2023-06-01
جموںو کشمیر کی9 ویں جماعت کی طالبہ نے اپنے سرحدی گاؤںکا نام روشن کیا

جموںو کشمیر کی9 ویں جماعت کی طالبہ نے اپنے سرحدی گاؤںکا نام روشن کیا

2023-06-01
جی 20 اجلاس سے قبل کشمیر دلہن کی طرح سجا۔ مقامی شہریوں میں جوش و خروش

جموں اورکشمیر میں جی 20اجلاس کی کامیاب میزبانی ،مرکز کے زیر انتظام علاقے کو بین الاقوامی سیاحت کے نقشے پر ڈال دیا۔رپورٹ

2023-06-01
Next Post
مہلوک ملی ٹینٹ اور خاتون معاون کے خلاف چارج شیٹ پیش

مہلوک ملی ٹینٹ اور خاتون معاون کے خلاف چارج شیٹ پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

ur Urdu▼
X
ar Arabiczh-CN Chinese (Simplified)en Englishru Russianur Urdu