• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, جون ۱, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سرینگر میں جی 20 ‏کے اجلاس کے پیشِ نظر ٹریفک ایڈوائزری جاری

Online Editor by Online Editor
2023-05-21
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سرینگر میں جی 20 ‏کے اجلاس کے پیشِ نظر ٹریفک ایڈوائزری جاری
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں رواں مہینے کی 22 سے 24 تاریخ تک منعقد ہونے والی جی ‏‏20 اجلاس کے پیش نظر انتظامیہ نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ایڈوائزری کا حوالہ دیتے ہوئے ٹریفک ‏محکمے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ "جی 20 اجلاس سے متعلق تقریبات شیر کشمیر انٹرنیشنل کنوینشن سینٹر میں ‏‏22 اور 23 مئی کو منعقد ہونے والی ہیں، بھارت اور بیرون ملک سے بڑی تعداد میں مندوبین کی شرکت متوقع ہے۔
اجلاس کے دوران مختلف راستوں پر بھیڑ بھاڑ سے بچنے کے لیے عام لوگوں کے لیے روٹ پلان، ایڈوائزری جاری کی ‏گئی ہے تاکہ کسی قسم کی تکلیف سے بچا جا سکے۔ ایڈوائزری کے مطابق، 22 مئی 2023 کو بلیوارڈ روڈ پر نہرو پارک ‏اور گپکار سے کرال سنگری تک ٹریفک کی نقل و حرکت صبح 10:30 بجے سے رات دس بجے تک محدود رہے گی۔ وہیں 23 ‏مئی کو بلیوارڈ روڈ پر نہرو پارک اور گپکار سے کرال سنگری تک ٹریفک کی نقل و حرکت صبح آٹھ بجے سے رات دس بجے ‏تک محدود رہے گی۔
ایڈوائزری کے مطابق، اس دوران ایسی تمام گاڑیاں جنہیں نشاط، شالیمار اور ہروان کی طرف جانا ہو ان کو مشورہ دیا جاتا ‏ہے کہ وہ بلیوارڈ روڈ کے بجائے ڈلگیٹ، رعناواری، حضرت بل روٹ سے متبادل سڑک اختیار کریں۔ نشاط، شالیمار اور ‏ہروان کی طرف آسانی سے نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے ایسی تمام گاڑیوں کے لیے ٹریفک اسسٹنس ‏پوائنٹس بدیاری، نہرو پارک، گپکر، کرال سنگری اور نشاط پر رکھے جائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ "اسی طرح، ہروان-شالیمار-نشاط اور دیگر ملحقہ علاقوں سے لال چوک کی طرف سفر کرنے کا ‏ارادہ رکھنے والوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ نشاط-بولیوارڈ روڈ کے بجائے فارشور-حضرت بل روٹ سے سفر کریں ‏تاکہ وہ اپنی اپنی منزل تک آسانی سے پہنچ سکیں۔ ایسی تمام گاڑیوں کے لیے ٹریفک اسسٹنس پوائنٹس شالیمار، ‏نشاط، کرال سنگری، حبک کراسنگ اور ڈک پارک پر رکھے جائیں گے تاکہ لال چوک کی طرف آسان نقل و حرکت کو یقینی ‏بنایا جا سکے۔
وہیں مغل باغات اور دیگر مقامات گھومنے کا ارادہ رکھنے والے سیاحوں کو ٹریفک ایڈوائزری پر عمل کرنے کا ‏مشورہ دیا گیا ہے۔ نہرو پارک سے آنے والے مقامی اور سیاح گگریبل، بچھواڑا روڈ اور ڈل گیٹ کے راستے کا استعمال ‏کریں، اسی طرح یو این او آفس، سی ڈی ہسپتال سے نہرو پارک تک ایک راستہ اختیار کیا جائے گا۔ اسی طرح گلاب باغ-‏زکورہ-نسیم باغ-حبک اور ملحقہ علاقوں سے سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والے فور شور روڈ کی بجائے لال چوک تک ‏پہنچنے کے لیے حبک-درگاہ-خانیار کا راستہ اختیار کریں۔”‏
مزید پڑھیں:‏Altaf Bukhari on G 20 summit‏ جی ٹوئنٹی ممبران کشمیر کے متعلق ٹراویل ایڈوائزری ختم ‏کریں گے، الطاف بخاری
انہوں نے مزید کہا کہ گاڑی چلانے والوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی گاڑیاں صرف پارکنگ کی مخصوص جگہوں ‏پر کھڑی کریں اور اپنی گاڑیاں سڑک کے کنارے پارک کرنے سے گریز کریں۔ غلط پارک کی گئی گاڑیوں کو ضبط کیا ‏جائے گا۔ اگر کسی بھی مدد کی ضرورت ہو تو شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ ٹریفک پولیس کنٹرول روم نمبر 103 ‏پر ٹریفک پولیس سے رابطہ کریں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پونچھ کے مینڈھر میں ‏فائرنگ، فوج کا تلاشی آپریشن جاری

Next Post

میرواعظ مولوی محمد فاروق کی دینی،سیاسی اور سماجی خدمات

Online Editor

Online Editor

Related Posts

جموںو کشمیر کی9 ویں جماعت کی طالبہ نے اپنے سرحدی گاؤںکا نام روشن کیا

جموںو کشمیر کی9 ویں جماعت کی طالبہ نے اپنے سرحدی گاؤںکا نام روشن کیا

2023-06-01
جی 20 اجلاس سے قبل کشمیر دلہن کی طرح سجا۔ مقامی شہریوں میں جوش و خروش

جموں اورکشمیر میں جی 20اجلاس کی کامیاب میزبانی ،مرکز کے زیر انتظام علاقے کو بین الاقوامی سیاحت کے نقشے پر ڈال دیا۔رپورٹ

2023-06-01
فوج نے بارہمولہ میں میڈیکل اور ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا

فوج نے بارہمولہ میں میڈیکل اور ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا

2023-06-01
ماہ اپریل میں کشمیر میں سیاحوں کی سب سے زیادہ آمد ریکارڈ

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کی سیاحت کو فروغ ملا۔ وال اسٹریٹ جرنل

2023-06-01
پلوامہ میں ایس آئی یو نے لشکر طیبہ کے کمانڈر کے گھر کی تلاشی لی

کشمیر کے مختلف علاقوں میں ایس آئی اے کی طرف سے چھاپہ مار کارروائی

2023-06-01
ٹارگیٹ کلنگ ایک چیلنج ہے، جس سے مضبوطی سے نمٹا جا رہا ہے: دلباغ سنگھ

پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں:ڈی جی پی دلباغ سنگھ

2023-06-01
چیف سکریٹری نے ’لائف سرٹیفکیٹ‘ کے آن لائن اجراء پر زور دیا

چیف سکریٹری نے ’لائف سرٹیفکیٹ‘ کے آن لائن اجراء پر زور دیا

2023-06-01
غیر مسلم ملازمین کو محفوظ مقامات پر تعینات کریں: محکمہ تعلیم کی سی ای اوز کو ہدایات

جموں و کشمیر کو ڈی این بی کی مزید 12 نشستوں کی منظوری مل گئی

2023-06-01
Next Post
میرواعظ مولوی محمد فاروق کی دینی،سیاسی اور سماجی خدمات

میرواعظ مولوی محمد فاروق کی دینی،سیاسی اور سماجی خدمات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

ur Urdu▼
X
ar Arabiczh-CN Chinese (Simplified)en Englishru Russianur Urdu