• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, جون ۱, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشتواڑ میں خانہ بدوش کنبے کے خیمہ پر درخت گرنے سے چار افراد ہلاک

Online Editor by Online Editor
2023-05-25
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اننت ناگ میں محکمہ بجلی کا عارضی ملازم کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل
FacebookTwitterWhatsappEmail

کشتواڑ: مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں آج صبح ایک المناک واقعہ پیش آیا۔ کشتواڑ ضلع کے کیشوان علاقے میں ‏ایک خانہ بدوش کنبہ کے چار افراد کی موت ہوگئی۔ پولیس کے بیان کے مطابق گذشتہ شب ہوئی تیز بارش اور طوفانی ہواؤں کی وجہ سے کشتواڑ ‏شہر سے 50 کلومیٹر دور کیشوان کے جنگلاتی علاقے کے بھلنا علاقے میں ایک درخت خانہ بدوش کے خیمہ پر گر گیا، جس کے سبب ایک ‏ہی کنبہ کے چار افراد کی موت ہوگئی۔ بتایا جارہا ہے کہ متاثرہ کنبہ اپنی بھیڑ بکریوں کے ساتھ دچن کی طرف گامزن تھا، تاہم علاقہ میں تیز ‏بارش اور ہواؤں کی وجہ سے وہ مذکورہ علاقہ میں ہی خیمہ زن ہوگیا، جہاں گذشتہ شب ان کے خیمہ پر درخت گرنے کے سبب ان کے کنبہ ‏کے چار افراد کی موت ہوگئی۔
ڈی سی کشتواڑ ڈاکٹر دیونش یادو نے بتایا کہ اس افسوس ناک واقعہ میں 3 خواتین سمیت 4 افراد موقعے پر ہی ہلاک ہو گئے۔ پولیس پارٹی موقعے ‏پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ ڈی سی نے کہا کہ لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال لے جایا جا رہا ہے۔ ڈی سی نے کہا کہ ‏ریڈ کراس سوسائٹی کی طرف سے مرنے والے افراد کے لواحقین کو 50,000 روپے کی فوری امداد دی جائے گی۔ مرنے والوں کی شناخت نذیر ‏احمد ولد چٹو، ان کی اہلیہ نثارہ بیگم، میمو نہ بیگم ولد محمد شریف اور شمع بیگم ولد کالو تمام کٹھوعہ ضلع کے گٹھی بروال کے طور پر کی گئی ‏ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سول سروسز کا بھیانک بھوت

Next Post

دہلی فسادات معاملے میں ‏ملزمہ صفورہ زرگر کو عید پر کشمیر جانے کی اجازت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

کپوارہ میں ایل او سی پی در ندازی کی کوشش ناکام، ایک فوجی جوان اور ایک جنگجو ہلاک

جموں کے سانبہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی در انداز ہلاک: بی ایس ایف ترجمان

2023-06-01
جموںو کشمیر کی9 ویں جماعت کی طالبہ نے اپنے سرحدی گاؤںکا نام روشن کیا

جموںو کشمیر کی9 ویں جماعت کی طالبہ نے اپنے سرحدی گاؤںکا نام روشن کیا

2023-06-01
جی 20 اجلاس سے قبل کشمیر دلہن کی طرح سجا۔ مقامی شہریوں میں جوش و خروش

جموں اورکشمیر میں جی 20اجلاس کی کامیاب میزبانی ،مرکز کے زیر انتظام علاقے کو بین الاقوامی سیاحت کے نقشے پر ڈال دیا۔رپورٹ

2023-06-01
فوج نے بارہمولہ میں میڈیکل اور ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا

فوج نے بارہمولہ میں میڈیکل اور ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا

2023-06-01
ماہ اپریل میں کشمیر میں سیاحوں کی سب سے زیادہ آمد ریکارڈ

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کی سیاحت کو فروغ ملا۔ وال اسٹریٹ جرنل

2023-06-01
پلوامہ میں ایس آئی یو نے لشکر طیبہ کے کمانڈر کے گھر کی تلاشی لی

کشمیر کے مختلف علاقوں میں ایس آئی اے کی طرف سے چھاپہ مار کارروائی

2023-06-01
ٹارگیٹ کلنگ ایک چیلنج ہے، جس سے مضبوطی سے نمٹا جا رہا ہے: دلباغ سنگھ

پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں:ڈی جی پی دلباغ سنگھ

2023-06-01
چیف سکریٹری نے ’لائف سرٹیفکیٹ‘ کے آن لائن اجراء پر زور دیا

چیف سکریٹری نے ’لائف سرٹیفکیٹ‘ کے آن لائن اجراء پر زور دیا

2023-06-01
Next Post
دہلی فسادات معاملے میں ‏ملزمہ صفورہ زرگر کو عید پر کشمیر جانے کی اجازت

دہلی فسادات معاملے میں ‏ملزمہ صفورہ زرگر کو عید پر کشمیر جانے کی اجازت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

ur Urdu▼
X
ar Arabiczh-CN Chinese (Simplified)en Englishru Russianur Urdu