• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, جون ۱, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ہمیں پرانا جموں و کشمیر ہی چاہئے، نئے کی کوئی ضرورت نہیں : غلام نبی آزاد

Online Editor by Online Editor
2023-05-27
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
دفعہ 370 کو وزیراعظم ہی بحال کر سکتے ہیں: غلام نبی آزاد
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے سربراہ غلام نبی آزاد نے جمعے کے روز کہاکہ ہمیں ‏پراناجموں و کشمیر ہی چاہئے نئے کی کوئی ضرورت نہیں ۔انہو ں نے مزید بتایا کہ جی ٹونٹی سربراہی اجلاس غیر معمولی اہمیت کا حامل تھا۔‎
ان باتوں کا اظہار موصوف نے راجوری میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ یہاں کے لوگ نئے جموں وکشمیر ‏کے بجائے پرانی ریاست چاہتے ہیں۔‎
ان کے مطابق دفعہ 370کی واپسی ، جن لوگوں کو زمینوں سے بے دخل کیا گیا انہیں اپنا حق واپس ملنا چاہئے۔ نوکریوں پر یہاں کے لوگوں ‏کو ہی حق ہونا چاہئے لہذا پرانا جموں وکشمیر ناگزیر ہے۔‎
حد بندی کمیشن کے بارے میں غلام نبی آزاد نے کہاکہ وہ حد بندی نہیں بلکہ کچھ اور ہی تھا۔
پارلیمنٹ کی نئی عمارت تعمیر ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں غلام نبی آزاد نے کہاکہ سب ممبران پارلیمان کو اس ‏خیر مقدم کرنا چاہئے۔‎
انہوں نے کہاکہ جی ٹونٹی کا سربراہی اجلاس غیر معمولی اہمیت کا حامل تھا تاہم یہ اجلاس جموں میں بھی ہونا چاہئے تھا لیکن حکومت ‏نے فیصلہ کیا وہ ریاست کے لوگوں کے لئے بہتر تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کا جنگجو معاون گرفتار، گرینیڈ بر آمد: پولیس

Next Post

سالانہ میلہ کھیر بھوانی: ٹریفک پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

جموںو کشمیر کی9 ویں جماعت کی طالبہ نے اپنے سرحدی گاؤںکا نام روشن کیا

جموںو کشمیر کی9 ویں جماعت کی طالبہ نے اپنے سرحدی گاؤںکا نام روشن کیا

2023-06-01
جی 20 اجلاس سے قبل کشمیر دلہن کی طرح سجا۔ مقامی شہریوں میں جوش و خروش

جموں اورکشمیر میں جی 20اجلاس کی کامیاب میزبانی ،مرکز کے زیر انتظام علاقے کو بین الاقوامی سیاحت کے نقشے پر ڈال دیا۔رپورٹ

2023-06-01
فوج نے بارہمولہ میں میڈیکل اور ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا

فوج نے بارہمولہ میں میڈیکل اور ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا

2023-06-01
ماہ اپریل میں کشمیر میں سیاحوں کی سب سے زیادہ آمد ریکارڈ

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کی سیاحت کو فروغ ملا۔ وال اسٹریٹ جرنل

2023-06-01
پلوامہ میں ایس آئی یو نے لشکر طیبہ کے کمانڈر کے گھر کی تلاشی لی

کشمیر کے مختلف علاقوں میں ایس آئی اے کی طرف سے چھاپہ مار کارروائی

2023-06-01
ٹارگیٹ کلنگ ایک چیلنج ہے، جس سے مضبوطی سے نمٹا جا رہا ہے: دلباغ سنگھ

پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں:ڈی جی پی دلباغ سنگھ

2023-06-01
چیف سکریٹری نے ’لائف سرٹیفکیٹ‘ کے آن لائن اجراء پر زور دیا

چیف سکریٹری نے ’لائف سرٹیفکیٹ‘ کے آن لائن اجراء پر زور دیا

2023-06-01
غیر مسلم ملازمین کو محفوظ مقامات پر تعینات کریں: محکمہ تعلیم کی سی ای اوز کو ہدایات

جموں و کشمیر کو ڈی این بی کی مزید 12 نشستوں کی منظوری مل گئی

2023-06-01
Next Post
سالانہ میلہ کھیر بھوانی: ٹریفک پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی

سالانہ میلہ کھیر بھوانی: ٹریفک پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

ur Urdu▼
X
ar Arabiczh-CN Chinese (Simplified)en Englishru Russianur Urdu