• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سالانہ میلہ کھیر بھوانی: ٹریفک پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی

Online Editor by Online Editor
2023-05-27
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سالانہ میلہ کھیر بھوانی: ٹریفک پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،27 مئی/

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے تولہ مولہ علاقہ میں واقع مشہور ماتا کھیر بھوانی مندر میں سالانہ ’میلہ کھیر بھوانی’ کی ‏تقریبات کے پیش نظر ٹریفک پولیس رورل کشمیر نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔‎
بتادیں کہ سالانہ میلہ کھیربھوانی 28 مئی یعنی اتوار کے روز منایا جائے گا۔‎ سینئر سپر انٹنڈنٹ آف پولیس رورل کشمیر رویندر پال سنگھ نے اس سلسلے میں ایک ٹریفک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا: ‘ماتا کھیر ‏بھوانی مندر میں شری جیشتا اشٹمی (میلہ کھیر بھوانی) کے جشن کے دوران ٹریفک کی پریشانی سے پاک نقل و حمل کو یقینی بنانے کے لئے تولہ ‏مولہ جانے والی تمام گاڑیاں 26 سے 29 مئی تک درجہ ذیل راستے اختیار کریں گی ‘۔.
ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق سری نگر سے آنے والی گاڑیاں پنڈچھ – بیہامہ -توحید چوک – دھمبہ کدل – پولیس لائنز – تولہ مولہ (ماتا کھیر بھوانی) – ‏سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر جنرل پارکنگ کو اپنائیں گی جبکہ روانگی سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر جنرل پارکنگ – بارسو ڈانگر پورہ – ‏تھیرو – دھمبہ کدل – توحید چوک – بیہامہ – پنڈچھ – سری نگر ہوگی۔‎
سالانہ ’میلہ کھیر بھوانی‘ میں شرکت کرنے کے لئے جمعہ کے روز 45 سو عقیدت مندوں پر مشتمل قافلہ سخت سیکورٹی بندو بست کے ‏بیچ نگروٹہ سے کشمیر کی طرف روانہ ہوا۔‏‎
ذرائع کے مطابق امسال ملک و بیرون ملک رہائش پذیر 60 سے 70 ہزار کشمیری مہاجر پنڈت عقیدت مندوں کی اس سالانہ میلے ‏میں شرکت کی توقع ہے۔‎
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اس یاترا کے لئے جہاں سیکورٹی کا سخت بندوبست کیا گیا ہے وہیں انتظامیہ نے اس یاترا کے لئے تمام تر ‏انتظامات کئے ہیں۔‎
قابل ذکر ہے کہ تولہ مولہ میں واقع کھیربھوانی کشمیری پنڈتوں کی ایک مقدس جگہ ہے جہاں پر رگنیادیوی جو اِن کی ایک مقدس دیوی ہیں، کا مندر ‏ہے۔ کشمیری پنڈتوں کے مطابق رگنیا دیوی صرف کشمیر میں پوجی جاتی ہے۔ اس مندر میں کشمیری پنڈت ’میلہ کھیر بھوانی‘ کے نام ‏سے مشہور تہوار ہر سال مناتے ہیں۔ میلہ کھیر بھوانی کو کشمیری پنڈتوں کا سب سے بڑا اور اہم تہوار مانا جاتا ہے۔‎

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہمیں پرانا جموں و کشمیر ہی چاہئے، نئے کی کوئی ضرورت نہیں : غلام نبی آزاد

Next Post

جموں و کشمیر کے پلوامہ میں گلاب کے تیل کی صنعت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جموں و کشمیر کے پلوامہ میں گلاب کے تیل کی صنعت

جموں و کشمیر کے پلوامہ میں گلاب کے تیل کی صنعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan