• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

Online Editor by Online Editor
2023-06-07
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: جموں وکشمیر سے 623 حجاج پر مشتمل حجاج کرام کا پہلا قافلہ خصوصی دو پروازوں کے زریعے سرینگر کے بین الاقوامی ہوئی اڈے سے جدہ کی طرف روانہ ہوا۔ 309 حجاج کرام پر مشتمل پہلی پرواز نے 3 بجے اپنی اڑان بھری جب کہ 314 عازمین کو لے کر دوسرے فلائٹ شام 5 بجے شیڈول کے مطابق جدہ روانگی ہوگی۔ ایسے میں حج ہاؤس بمنہ سے سرینگر کے ہوائی اڈے سے عازمین کے لیے تمام انتظامات کئے گئے ہیں۔ حجاج کرام کے سامان کی جانچ کے لیے جہاں حج ہاؤس میں چیک ان کاؤنٹر قائم کئے گئے ہیں وہیں حرام باندھنے کے لیے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پر الگ الگ جگہیں رکھی گئیں ہیں۔ امسال حج بیت اللہ کے لیے بھارت کے ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد عازمین فریضہ حج انجام دینے جارہے ہیں ۔جن میں جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے تقریبا 12 ہزار عازمین بھی شامل ہیں۔ جن میں 130 سے زائد خواتین بھی ہیں جو کہ بغیر محرم کے حج کی سعادت حاصل کر رہی ہیں۔
بدھ کی صبح عازمین کو ہمراہ سینکڑوں کی تعداد آئے ان کے رشتہ دار مرد وزن اور بچے اسلام کے حق میں نعرے بلند کررہے تھے اس موقعے پر حج ہاوس بمنہ کی فضائیں روح پرور نعروں اور درودوازکار سے گھونج اٹھی۔جموں وکشمیر میں انتظامیہ اور جموں حج کمیٹی کی جانب سے کیے گئے انتظامات سے عازمین خوش اور مطمئن نظر آئے۔ عازمین کی روانگی کے سلسلے میں حفاظت کے سخت انتظامات کئے گئے تھے جبکہ حج ہاوس کے علاوہ ائیر پورٹ روڑ پر سیکورٹی اہلکاروں کی اضافی تعیناتی عمل میں لائی گئی تھی۔
اس موقع پر جموں و کشمیر انتظامیہ کے اعلی افسران ، پولیس اور جموں وکشمیر حج کمیٹی کے اعلی عہدیداران عازمین کو حج سے رخصت کیا۔ حج 2023 کے لئے کمیٹی آف انڈیا نے کئی تبدیلیاں عمل میں لائی گئ تھیں۔ رواں برس عازمیں حج نے اپنے خرچے کی خاطر استعمال ہونے والے مطلوبہ سعودی ریال کا بندوبست روانگی سے قبل از خود کیا جو کہ اس سے قبل جموں وکشمیر حج کمیٹی فراہم کیا کرتی تھی۔ وہیں گزشتہ برس کے مقابلے میں حج اس بار مہنگا ہوا۔ واضح جموں وکشمیر کے حجاج کرام کی جدہ شریف روانگی کاسلسلہ 7جون سے شروع ہوکر 21جون 2023تک جاری رہے گا ۔جبکہ فریضہ حج اداکرنے کے بعد یوٹی کے عازمین کی مدینہ منورہ سے گھر واپسی کا سلسلہ 13جولائی سے 2 اگست 2023 تک جاری رہے گا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں 12 جون تک دوپہر کے بعد بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

Next Post

سکیورٹی صورتحال اور انتظامات کا اعلیٰ سطحی میٹینگوں کے دوران جائزہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
30 جون سے طے شدہ 45روزہ اَمرناتھ جی یاترا کیلئے جموں وکشمیر میں فقید المثال اِنتظامات

سکیورٹی صورتحال اور انتظامات کا اعلیٰ سطحی میٹینگوں کے دوران جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan