سرینگر/ماریشس میں ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر ویمارش آرین نے پیر کو سری نگر کے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر شری منوج سنہا سے ملاقات کی۔
انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا، جس میں کامیاب G20 میٹنگ، جموںو کشمیر کی تجارت اور سیاحت کی صلاحیت اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع شامل ہیں۔
