• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

خون کے عطیے کا عالمی دن آج 14 جون کو منایا جارہا ہے

Online Editor by Online Editor
2023-06-14
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
خون کے عطیے کا عالمی دن آج 14 جون کو منایا جارہا ہے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/ عطیہ خون کا عالمی دن دنیا بھر میں ہر سال 14 جون کو منایا جاتا ہے اس دن کو منانے کا مقصد صحت مند افراد کو خون کے عطیات رضاکارانہ طور پر دینے کی طرف مائل کرنا ہے یہ دن منانے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ خون عطیہ کرنے والوں کا اس دن کے موقع پر شکریہ ادا کیا جائے اور ان کا حوصلہ بڑھایا جائے تاکہ آئندہ بھی وہ یہ کام خوش اسلوبی سے سر انجام دیں۔
ادھر محکمہ آیوش کے معروف ڈاکٹر اور انچارج آیوش یونٹ ضلع ہسپتال پلوامہ ڈاکٹر الطاف شاہ نے خون کے عطیہ کے عالمی دن پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خون عطیہ کرنے سے Heart attack ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم ہو جاتا ہے انہوں نے کہا کہ خون عطیے کرنے سے کوئی بھی کمزوری نہیں آتی ہے بلکہ خون عطیہ دینے کے بعد جسم میں نیا خون بنتا ہے۔نمائندے تنہا ایاز کے مطابق آج یعنی 14 جون کو خون کے عطیے کا عالمی دن منایا جارہا ہے اس دن پر سیمناروں اور خون کے عطیے کیمپوں کا انعقاد کر کے عوام میں خون کے عطیہ کرنے کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے۔
جموں و کشمیر میں بھی اس دن پر سرکاری اور پرائیویٹ سطح پر ہسپتالوں اور دیگر مقامات پر تقریبات اور بلڈ ڈونیشن کیمپوں کا اہتمام ہو رہا ہے ضلع پلوامہ میں سب سے بڑی تقریب ضلع انتظامیہ پلوامہ اور ریڈ کراس سوسائٹی کے باہمی اشتراک سے گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز پلوامہ میں منعقد ہو رہی ہے۔جہاں پر کئی نوجوان خون کا عطیہ پیش عطیہ پیش کرینگے۔
اس موقع پر پلوامہ کے معروف سوشل ورکر غمگین مجید ناربلی بھی خون کا عطیہ پیش کریں گے۔تقریب میں ڈپٹی کمشنر پلوامہ اور اے سی آر پلوامہ کے علاوہ دیگر کئی شخصیات کی آمد متوقع ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہندوستان کا شہری مودی حکومت کی سکیموں سے فائد ہ حاصل کررہا ہے ۔ اندرابی

Next Post

جموں وکشمیر میں بچوں کی اغو اکاری تشدڈھانے اور استحصال کرنے کی کارروائیوں میں اضافہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
خواتین۔ گھریلو تشدد اور خاندان کا ردعمل

جموں وکشمیر میں بچوں کی اغو اکاری تشدڈھانے اور استحصال کرنے کی کارروائیوں میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan