• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

شری امرناتھ یاترا کیلئے چاپر سروس کے لئے آن لائن بکنگ کاآغاز

Online Editor by Online Editor
2023-06-17
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
30 جون سے طے شدہ 45روزہ اَمرناتھ جی یاترا کیلئے جموں وکشمیر میں فقید المثال اِنتظامات
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/یکم جولائی سے شروع ہونے والی سالانہ شری امرناتھ جی یاترا کے لئے چاپر سروس کے لئے آن لائن بکنگ شروع ہوگئی ہے۔شری امرناتھ شرائن بورڈ ذرائع کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر سروس سری نگر، بالتل اور پہلگام سے دستیاب ہوگی جس سے عمر رسیدہ اور علیل یاتریوں کو راحت ملے گی۔انہوں نے کہا کہ اس سروس سے وہ یاتری بھی مستفید ہوں گے جن کے پاس وقت کم ہوگا۔بورڈ ذرائع نے بتایا کہ امسال چاپر کرایے میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے اور سال گذشتہ کی ریٹ پر ہی ٹکٹ فراہم کئے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہیلی کاپٹر کی آن لائن بکنگ رجسٹرڈ ایجنٹوں اور بورڈ کی ویب سائٹ سے کی جاسکتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بالتل سے گلوبل ویکٹرا ہیلی کاپٹر پرائیویٹ لمیٹڈ اور ایرو ائیر کرافٹ لمیٹڈ کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔بورڈ کے مطابق بالتل سے یکطرفہ 28 سو رویہ کرایہ ہوگا جبکہ دونوں طرف 56 سو روپیے کرایہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پہلگام سے ہریٹیج ایویشن پرائیویٹ لمیٹڈ کی خدمات حاصل کی جائیں گی جس کا یک طرفہ کرایہ 42 سو روپیہ ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ سری نگر سے پون ہنس لمیٹڈ کی خدمات حاصل کی جائیں گی جس کا سری نگر- پہلگام کا کرایہ 10 ہزار 8 سو روپیہ ہوگا۔بورڈ حکام کے مطابق اب تک ڈھائی لاکھ کے قریب یاتریوں نے رجسٹریشن کی ہے۔جنوبی کشمیر کے ہمالیہ پہاڑوں میں 3 ہزار 8 سو 80 میٹر کی بلندیوں پر واقع شری امر ناتھ مندر کی سالانہ یاترا یکم جولائی سے شروع ہوگی جو 31 اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز بالتل کا دورہ کرکے یاترا کے لئے کی جا رہی تیاریوں کو جائزہ لیا۔
انہوں نے اس موقع پر عہدیداروں سے تاکید کی کہ وہ یاترا راستے پر کمیونکیشن سروسز اور شبانہ ہوائی سروسز کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔سالانہ امر ناتھ یاترا کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر لکھن پور سے پوترا گھپا تک 60 ہزار سیکورٹی فورسز کو تعینات کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ یاترا کے پیش نظر سی آر پی ایف نے ضلع اودھم پور میں کئی مقامات پر سپیشل ڈاگ اسکواڈ تعینات کئے ہیں۔بی آر او حکام کا کہنا ہے کہ پہلگام کی طرف یاترا راستوں کو 15 جون سے قبل ہی مکمل طور پر بحال کیا جائے گا۔
ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز جموں وکشمیر نے تمام متعلقہ افسروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ یاترا کے دوران ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کی چھٹیوں کی درخواستوں کو منظور کریں نہ آگے بڑھائیں۔حکام کے مطابق امسال 5 لاکھ یاتریوں کے آنے کی توقع ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

والدین اللہ کا ایک عظیم تحفہ

Next Post

کشمیر میں مزید سنیما گھر بنائے جائیں گے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کشمیر میں مزید سنیما گھر بنائے جائیں گے

کشمیر میں مزید سنیما گھر بنائے جائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan