• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیرکے 4 اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

Online Editor by Online Editor
2023-06-20
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پی ایف آئی کے خلاف دوبارہ کریک ڈاؤن کا آغاز، 40 کارکنان زیر حراست
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 20 جون:

جموں وکشمیر پولیس کی سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) کشمیر نے منگل کی صبح وادی کشمیر کے 4 اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔یہ چھاپے سوشل میڈیا پلیٹ فارموں کے غلط استعمال کے سلسلے میں درج ایک کیس کے تحت مارے گئے۔
ایجنسی کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایس آئی اے کشمیر نے منگل کے روز کپوارہ، اننت ناگ، پلوامہ اور سری نگر میں 6 مقامات پر چھاپے مارے۔
انہوں نے کہا کہ پولیس اسٹیشن ایس آئی اے/ سی آئی کے میں سوشل میڈیا کے غلط استعمال جیسے غیر قانونی و علاحدگی پسند سرگرمیاں انجام دینے کے سلسلے میں درج ایک کیس زیر نمبر 05/2023 میں جاری تحقیقات کے تحت یہ چھاپے مارے گئے۔
بیان میں کہا گیا: ‘یہ کیس ایس آئی اے نے ہندوستان میں قائم سوشل میڈیا اداروں کے خلاف درج کیا تھا جو غیر ملکی اداروں کے ساتھ مل کر ہندوستان کے خلاف نفرت پھیلا رہے ہیں اور دہشت گردی کی سرگرمیوں کو فروغ دے رہے ہیں’۔
ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ایس آئی اے اہلکاروں کی طرف سے علی الصبح تلاشی کارروائیاں انجام دینے کا مقصد سوشل میڈیا پلیٹ فارموں کی وساطت سے علاحد گی پسند اور بھارت مخالف جذبات کو پھیلانے میں ملوث افراد اور گرہوں کو بے نقاب کرنا تھا۔
بیان میں کہا گیا: شناخت شدہ اداروں پر شک ہے کہ وہ اپنے مذموم ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے غیر ملکی ساتھیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں جس میں دہشت گردی کی کارروائیوں کو اکسانا اور ان کی حمایت کرنا شامل ہے’۔
بیان کے مطابق علاوہ ازیں یہ ادارے سرکاری ملازموں کا نشانہ بنا کر ان کے قانونی فرائض کی انجام دہی میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔
ایجنسی کے بیان میں مزید کہا گیا: ‘تلاشیوں کے دوران کافی ڈیجیٹل اور جسمانی شواہد جیسے موبائل فونز، سم کارڈز وغیرہ ضبط کئے گئے ان شواہد کا ملزم افراد اور اداروں کے خلاف ایک مضبوط مقدمہ بنانے کے لئے باریک بینی سے تجزیہ کیا جائے گا جس کے بعد قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سانبہ میں سڑک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 19 زخمی

Next Post

کشمیر میں اگلے 4 دن گرم اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
موسم میں بتدریج بہتری درج،4 سے 12 جون تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 4 دن گرم اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan