• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ہم شری امرناتھ یاترا کے پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے پوری طرح سے تیار ہیں: ڈی آئی جی بی ایس ایف

Online Editor by Online Editor
2023-06-21
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
امرناتھ یاترا کو محفوظ بنانے کیلئے سرینگر میں اعلیٰ سطحی میٹنگ
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں، 21 جون: بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل چتر پال کا کہنا ہے کہ بی ایس ایف یکم جولائی سے شروع ہونے والی شری امرناتھ جی یاترا کے ہموار اور پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے پوری طرح سے تیار ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے اس یاترا کے انعقاد کے لئے تمام تر تیاریاں کی ہیں۔
موصوف ڈی جی پی بی ایس ایف نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز اکٹریو بارڈر آئوٹ پوسٹ پر منعقدہ نویں عالمی یوگا دن کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب کے حاشئیے پر نامہ نگاروں سے بات کرنے کے دوران کیا۔
اس یوگا تقریب میں سینکڑوں کی تعداد میں بی ایس ایف اہلکاروں نے شرکت کی۔
ڈی جی پی نے کہا: ‘ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے جوان صحت مند رہیں اور اپنی ڈیوٹی بخوبی انجام دیں ہم نے یوگا کو روز مرہ کے معمولات میں شامل کیا ہے جس سے ہمارے جوان ذہنی تنائو سے پاک رہتے ہیں’۔
سالانہ شری امرناتھ جی یاتر کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ‘یکم جولائی سے شروع ہونے والی امرناتھ یاترا ہمارا سب سے بڑا چلینج ہے ہم نے اس کے انعقاد کے لئے تمام تر تیاریاں کی ہیں’۔
ان کا کہنا تھا کہ یاترا کے ہموار اور پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے ہمارے جوان پوری طرح سے تیار اور الرٹ ہیں۔
جنوبی کشمیر کے ہمالیہ پہاڑوں میں 3 ہزار 8 سو 80 میٹر کی بلندیوں پر واقع شری امر ناتھ مندر کی سالانہ یاترا یکم جولائی سے شروع ہوگی جو 31 اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔
جموں وکشمیر انتظامیہ یاترا کے لئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے رہی ہے جہاں سیکورٹی کے فقید المثال بندو بست کیا جا رہا ہے وہیں یاتریوں کو دیگر سہولیات فراہم کرنے کے لئے بھی کوئی کشر باقی نہیں چھوٹی جا رہی ہے۔
شری امر ناتھ یاترا بورڈ کے مطابق یاتریوں کے لئے چاپر سروس کے لئے آن لان بکنگ شروع ہوگئی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ سالانہ امر ناتھ یاترا کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر لکھن پور سے پوترا گھپا تک 60 ہزار سیکورٹی فورسز کو تعینات کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔
یاترا کے پیش نظر سی آر پی ایف نے ضلع اودھم پور میں کئی مقامات پر سپیشل ڈاگ اسکواڈ تعینات کئے ہیں۔
بی آر او حکام کا کہنا ہے کہ پہلگام کی طرف یاترا راستوں کو 15 جون سے قبل ہی مکمل طور پر بحال کیا جائے گا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگرمیں فلڈ چینل میں غرقآب ہونے والے کمسن کی لاش تین روز بعد بر آمد

Next Post

پی ایم مودی نے اقوام متحدہ میں تاریخی یوگا سیشن کی قیادت کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
پی ایم مودی نے اقوام متحدہ میں تاریخی یوگا سیشن کی قیادت کی

پی ایم مودی نے اقوام متحدہ میں تاریخی یوگا سیشن کی قیادت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan