• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سمپت پرکاش کی آخری رسومات انجام دینے میں مقامی مسلمان اور سکھ پیش پیش رہے

Online Editor by Online Editor
2023-07-03
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سمپت پرکاش کی آخری رسومات انجام دینے میں مقامی مسلمان اور سکھ پیش پیش رہے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/معروف بزرگ ٹریڈ یونین لیڈر اور کشمیری پنڈت سمپت پرکاش کی آخری رسومات ادا گئی جس میں مقامی مسلمانوں اور سکھوں کی ایک بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔مختلف سیاسی تنظیموں کے نمائندوں، سیول سوسائٹیز اور مقامی مسلمانوں نے سمپت پرکاش کی آخری رسومات میں شرکت کی اورا نہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت ادا کیا۔
بتادیں کہ ہفتے کی شام کو سمپت پرکاش حرکت قلب بند ہونے سے فوت ہوئے ۔اطلاعات کے مطابق معروف ٹریڈ یونین لیڈر سمپت پرکاش کی اتوار کے روز سری نگر میں آخری رسومات ادا کی گئی۔سی پی آئی ایم کے ریاستی سیکریٹری یوسف تاریگامی سمیت مختلف سیاسی ، سماجی اور مذہبی تنظیموں کے عہدیداروں نے سمپت پرکاش کی آخری رسومات میں شرکت کی ۔
اس موقع پر سیاسی تنظیموں کے نمائندوں نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ سمپت پرکاش نے ہمیشہ کشمیری مسلمانوں کی بات کی ۔انہوں نے کہاکہ ہر فورم پر آنجہانی سمپت پرکاش نے کشمیریوں کی بات کی جبکہ بھائی چارے ، اخوت اور برادری کو مضبوط کرنے کی خاطر ہمیشہ اپنے آپ کو وقف رکھا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سمپت پرکاش کے چلے جانے سے جو خلا پیدا ہوا اس کو پر کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے۔
آنجہانی کی بیوہ نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ سمپت پرکاش گھر میں بھی کشمیری مسلمانوں کی بات کرتے تھے۔انہوں نے کہاکہ گر چہ ہم جموں میں رہتے ہیں لیکن سمپت پرکاش نے کشمیر میں ہی رہنے کو ترجیح دی اور کھبی کھبار ہی وہ جموں آیا کرتے تھے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سمپت پرکاش نے سماج کے کمزور طبقوں کو انصاف فراہم کرنے کی خاطر ہمیشہ اپنے آپ کو وقف رکھا ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بڈگام: نوجوان پر چاقو سے حملہ کرنے والے شخص کی تلاش بڑے پیمانے پر جاری : پولیس

Next Post

قرآن کی بے حرمتی، او آئی سی کا اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی سطح پر کارروائی کا مطالبہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
قرآن کی بے حرمتی، او آئی سی کا اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی سطح پر کارروائی کا مطالبہ

قرآن کی بے حرمتی، او آئی سی کا اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی سطح پر کارروائی کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan