سرینگر۔ 3؍ جون:
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج ماتا روپ بھوانی مندر، چشم شاہی، سری نگر میں پوجا کی۔مندر کے احاطے کے اندر، لیفٹیننٹ گورنر نے اپنی پوجا کی اور گرو پورنیما کے مبارک موقع پر منعقد یگیہ میں شرکت کی۔انہوں نے عقیدت مندوں سے بھی بات چیت کی اور اس مبارک موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔
