• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

یونیورسٹی پروفیسرز کی ریٹائرمنٹ کی عمر اب 65 برس کی ہوگی

Online Editor by Online Editor
2023-07-04
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر یونیورسٹی میں ڈیٹا غیر ترمیم شدہ ہے : حکام
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: حکومت نے جموں و کشمیر یونیورسٹیز کے پروفیسرز کی ریٹائرمنٹ کی عمر 62 سے بڑھا کر 65 برس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے کے لیے ایک میزان طے کیا گیا ہے۔حکمنامے کے مطابق یونیورسٹی کے پروفیسرز کی ریٹائرمنٹ کی عمر 65 برس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور یہ اعلان پیر کے روز لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں انتظامی کونسل کی ایک میٹنگ میں کیا گیا ہے۔
ایسے میں جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو ہر معاملے کی الگ الگ جانچ کرے گی اور کیس کی بنیاد پر عمر میں اضافے کے بارے میں فیصلہ لے گی۔ حکمنامے کے مطابق 62 سال کی عمر تک پہنچنے سے پہلے یونیورسٹی کے پروفیسرز کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لے گی اور ساتھ ہی اس کی جسمانی اور ذہنی صحت کا بھی جائزہ بھی لیا جائے گا جو یونیورسٹی میں تدریسی اور تحقیقی اسائنمنٹس کے لیے موزوں ہے۔
وہیں کمیٹی جموں و کشمیر حکومت کے سول سروس ریگولیشنز کے مطابق دیانتداری، طرز عمل کے معیار سمیت عمومی طرز عمل اور رویے کا جائزہ لے گی۔ اس کے علاوہ کمیٹی پروفیسرز کی تعلیمی شراکت کا بھی جائزہ لے گی جس میں کتابوں کی اشاعت کی تعداد، سیمینار، کانفرنسز اور ورکشاپس میں شرکت، نئے نصاب اور کورسز کی تیاری، پیٹنٹ اور کنسلٹنسی اسائنمنٹس، ایوارڈز اور پروفیسرز کو ملنے والی فیلوشپ کا جائزہ لے کر ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے کے لیے غور کیا جائے گا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بالی ووڈ کی کشمیر میں واپسی ہوچکی ہے۔ ساحل

Next Post

دفعہ 370 پر سپریم کورٹ میں سماعت کے فیصلہ کا خیر مقدم

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ملک میں مسلمانوں کے گھر اور روزگار برباد کئے جا رہے ہیں: محبوبہ مفتی

دفعہ 370 پر سپریم کورٹ میں سماعت کے فیصلہ کا خیر مقدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan