• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بارشوں سے کسانوں اور عام لوگوں کو راحت

Online Editor by Online Editor
2023-07-05
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بارشوں سے کسانوں اور عام لوگوں کو راحت
FacebookTwitterWhatsappEmail

اننت ناگ : وادی کشمیر میں گزشتہ شب میدانی سمیت پہاڑی علاقوں میں ہوئی بارشوں کے سبب نہ صرف عام لوگوں کو گرمی کی شدت سے نجات ملی بلکہ کسانوں اور میوہ کاشتکاروں نے بھی راحت کی سانس لی۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ وہ کافی وقفہ سے بارش کے منتظر تھے اور آج ان کا انتظار ختم ہوگیا۔ کسانوں کا ماننا ہے کہ آج کے موسم کی بارشیں معقول اور بہتر پیداوار کی ضامن ہیں۔
کسانوں نے کہا کہ بارشیں پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لئے ثمر آور ثابت ہونگی۔ اس نہ صرف پانی کی قلت دور ہوگی بلکہ فصلوں کے لئے موزوں درجہ حرارت بھی رہے گا اور پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو اس سے زیادہ فائدہ ہوگا، کیونکہ پہاڑی علاقہ کے کسانوں کی پیداوار قدرتی بارش پر منحصر ہوتی ہے۔ ایسے علاقوں میں مکئی، راجما جیسی فصلوں کے لئے آج بارش کی اہم ضرورت تھی۔ لوگ اس بارش کے کافی منتظر تھے اور آخر کار قدرت ان پر مہربان ہوگئی۔
ضلع اننت ناگ کے مختلف دور دراز پہاڑی علاقوں سے وابستہ کسانوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کے دوران کہا کہ بارشیں ہونے سے انہوں نے اطمینان کی سانس لی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پہاڑی علاقوں کی زمینداری قدرتی بارشوں اور برفباری پر ہی منحصر ہوتی ہے جس سے ان کی اراضی زرخیر اور نم رہتی ہے۔
کوکرناگ کے مختلف علاقوں سے وابستہ کسانوں نے کہا کہ ان کے علاقوں میں اعلیٰ کوالٹی کے اخروٹ، مشک بدجی، زگ چاول، براؤن چاول اور سویٹ مکئی جیسی نایاب فصلوں کی کاشت کی جاتی ہے، یہاں کے بیشتر علاقے پہاڑیوں میں آباد ہیں جن کی زمینداری قدرتی بارش پر منحصر ہے اور برفباری اور بارشوں سے نہ صرف سال بھر پانی کی قلت دور ہو جاتی ہے بلکہ یہ پہاڑوں اور ٹیلوں پر واقع خشک اراضی کو زرخیز بنا دیتی ہے جس سے کسانوں کو فائدہ ملتا ہے۔ بارشوں کے بعد کسانوں نے اطمینان کا اظہار کیا انہوں نے رواں برس بہتر پیداوار کی امید جتائی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ایس آئی یو نے ملی ٹینٹ معاون اورسر گرم جنگجو کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا : پولیس

Next Post

شری امرناتھ یاترا: زائد از 6 ہزار یاتریوں پر مشتمل چھٹا جھتہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
شری امرناتھ یاترا: زائد از 6 ہزار یاتریوں پر مشتمل چھٹا جھتہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

شری امرناتھ یاترا: زائد از 6 ہزار یاتریوں پر مشتمل چھٹا جھتہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan