• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

پائین شہر میں سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع، مارکیٹ بند، ٹریفک معطل

Online Editor by Online Editor
2023-07-06
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پائین شہر میں سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع، مارکیٹ بند، ٹریفک معطل
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 6جولائی:پائین شہر کے گوجوارہ اور راجوری کدل میں جمعرات کے روز مردو زن نے سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے۔
معلوم ہوا ہے کہ گوجوارہ اور راجوری کدل میں دھرنے کے باعث صورہ لالچوک شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو کررہ گئی ہے۔
پولیس کے سینئر آفیسران مظاہرین کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم وہ احتجاج کرنے پر بضد ہے۔
اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز پائین شہر کے گوجوارہ اور راجوری کدل علاقوں میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
نامہ نگار نے بتایا کہ راجوری کدل اور گوجوارہ چوک میں خواتین اور نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے دھرنا دیا جس وجہ سے لالچوک صورہ شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو کررہ گئی۔
انہوں نے بتایا کہ سمارٹ میٹرز کے خلاف گوجوارہ اور راجوری کدل میں دکانیں اور دیگر کاروباری ادارے ٹھپ ہے۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران مظاہرین نے بتایا کہ چونکہ شہر خاص کے لوگ غریبی کی سطح سے نیچے زندگی گزر بسر کر رہے ہیں اور وہ اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ میٹرز کے حساب سے بجلی فیس ادا کر سکے۔
انہوں نے بتایا کہ پی ڈی ڈی محکمہ کی جانب سے کئی علاقوں کی بجلی کاٹ دی گئی جس وجہ سے مریضوں کی حالت متغیر ہوئی ہے۔
مظاہرین نے دھمکی دی کہ اگر بجلی میٹرز کو نصب کرنے کا سلسلہ فوری طورپر روک نہیں دیا گیا تو وہ سڑکوں پر بیٹھ جائیں گے اور اگر اس دوران کوئی ناخوشگوار واقع رونما ہوا تو اس کی ذمہ داری متعلقہ محکمہ پر عائد ہوگی۔
لوگوں نے نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی لیڈر شپ کو بھی ہدفہ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ چناو کے دوران وہ وہ گھر جا کر لوگوں سے ووٹ مانگتے پھرتے ہیں لیکن آج جب لوگوں کو ان کی ضرورت تھی تو وہ گھروں میں بیٹھ گئے ۔
انہوں نے کہاکہ مین اسٹریم پارٹیوں کی جانب سے اس معاملے پر خاموشی اختیار کرنا حیران کن ہے اور گرمی کے ان ایام میں بجلی کاٹنے کی وجہ سے لوگوں کی زندگی اجیرن بن گئی ہے۔
دریں اثنا پولیس کے سینئر آفیسران جائے موقع پر پہنچے اور مظاہرین سے اپیل کی کہ وہ احتجاجی دھرنا ختم کرئے تاہم لوگوں نے کہاکہ جب تک میٹرز کی تنصیب کا فیصلہ واپس نہیں لیا جاتا وہ اپنا پر امن احتجاج جاری رکھیں گے۔
یہ رپورٹ فائل کرنے تک علاقے میں مردو زن کا دھرنا جاری تھا۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں 9 جولائی تک رک رک کر بارشوں کا امکان

Next Post

سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خود کشی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
اننت ناگ میں محکمہ بجلی کا عارضی ملازم کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خود کشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan