سری نگر/08 ؍جولائی:
سینئر سیاست دان اور صدر جموںوکشمیر اَپنی پارٹی سیّد محمد الطاف بخاری نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔سیّد محمد الطاف بخاری نے جموںوکشمیر کے لئے ’’ وزیر اعظم کی فوڈ سپلی منٹیشن برائے ترجیحی گھریلو سکیم‘‘ شروع کرنے کے لئے لیفٹیننٹ گورنر کا شکر یہ اَدا کیا۔
اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ عوامی اہمیت کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔