• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ڈی جی بی ایس ایف نے پہلگام میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

Online Editor by Online Editor
2023-07-12
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ڈی جی بی ایس ایف نے پہلگام میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 12جولائی:بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف)کے ڈائریکٹر جنرل نتن اگروال نے بدھ کے روز کہا کہ سالانہ امر ناتھ یاترا کو بحسن خوبی پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر بی ایس ایف جوان اپنی خدمات خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔
بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بارڈر سیکورٹی فورس کے ڈائریکٹر جنرل نتن اگروال نے جنوبی کشمیر کے پنجہ ترنی میں تعینات بی ایس ایف جوانوں کے ساتھ گفت وشنید کی۔انہوں نے کہا کہ ڈی جی اگروال 10 جولائی کو سری نگر پہنچے اور بی ایس ایف کشمیر فرنٹیر کے انسپکٹر جنرل اشوک یادو نے ان کا استقبال کیا۔انہوں نے کہاکہ ڈی جی بی ایس ایف نے سینئر آفیسران کے ساتھ میٹنگ کی جس دوران سالانہ امر ناتھ جی یاترا کے حوالے سے بی ایس ایف کی تعیناتی کے بارے میں انہیں جانکاری فراہم کی گئی ۔ان کے مطابق ڈی جی بی ایس ایف آئی جی کے ہمراہ پہلگام گئے اور امر ناتھ یاترا کے سلسلے میں بی ایس ایف کی تعیناتی کا بچشم جائزہ لیا۔
موصوف ترجمان نے بتایا کہ ڈی جی نے سی آر پی ایف اور بی ایس ایف کے سینئر عہدیداروں کے ساتھ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کے بارے میں بھی جانکاری حاصل کی ۔
ان کے مطابق ڈی جی بی ایس ایف نے پہلگام میں رات بھر قیام کیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ اگلے دن ڈی جی بی ایس ایف نے پنجہ ترنی کا دورہ کیا اور وہاں پر یاتریوں کو دی جارہی سہولیات کے بارے میں بھی آگاہی حاصل کی ۔ ترجمان نے بتایا کہ بدھ کے روز بی ایس ایف ڈائریکٹر جنرل پوترا گھپا کے لئے روانہ ہوئے ۔
پوترا گھپا تک جگہ جگہ بی ایس ایف کی تعیناتی کے بارے میں ڈائریکٹر جنرل نے از خود جائزہ لیا اور مختلف مقامات پر بی ایس ایف آفیسران کے ساتھ بات چیت کی۔انہوں نے اس موقع پر کہاکہ سخت موسمی صورتحال کے باوجود بھی بی ایس ایف جوان اپنی خدمات خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔
انہوں نے مختلف سیکورٹی ایجنسیوں کے درمیان آپسی تال میل کی بھی ستائش کی ۔ انہوں نے کہاکہ یاتریوں کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے اس کے لئے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں۔
بتادیں کہ یکم جولائی سے شروع ہوئی امر ناتھ یاترا میں ابتک ایک لاکھ 40ہزار یاتریوں نے پوترا گھپا کے درشن کئے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں ملک کے تمام حصوں سے زیادہ سپورٹس انفراسٹرکچر ہے: سرمد حفیظ

Next Post

ایل جی منوج سنہا نے جے اینڈ کے ہائر ایجوکیشن کونسل کے اجلاس کی صدارت کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ایل جی منوج سنہا نے جے اینڈ کے ہائر ایجوکیشن کونسل کے اجلاس کی صدارت کی

ایل جی منوج سنہا نے جے اینڈ کے ہائر ایجوکیشن کونسل کے اجلاس کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan