• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

نوجواں عوامی و فلاحی اسکیموں کے برانڈ سفیر

ڈی سی سرینگر نے دی کثیر البلاغ نمائش کی صدارت انجام

Online Editor by Online Editor
2023-07-13
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
نوجواں عوامی و فلاحی اسکیموں کے برانڈ سفیر
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر// ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر محمد اعجاز اسد نے بدھ کو گورنمنٹ ایس پی ہائر سیکنڈری اسکول میں مرکزی وزارت اطلاعات و نشریات کے سینٹرل بیورو کیمونکیشن کے زیر اہتمام5 روزہکثیر البلاغ نمائش کے تیسرے دن کی تقریب کی صدارت کی۔

9 سال،سیوا سوشاسن غریب کلیان(بہتر سرکار ی خدمات برائے فلاح افلاس) کے تھیم پر ملٹی میڈیا نمائش 10 سے 14 جولائی تک چل رہی ہے تاکہ مختلف عوامی فلاحی اسکیموں کے بارے میں عوامی بیداری کے ساتھ ساتھ ملک کی جامع ترقی کے لیے مختلف شعبوں میں حکومت کی طرف سے کی گئی پیش رفت کو ظاہر کیا جا سکے۔اس مقعہ پر ڈپٹی کمشنر سرینگر اعجاز اسد نے افسران، طلبائ، اساتذہ اور ترقی پسند کسانوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی فلاحی اسکیمیں ہر گھر پر اثر انداز ہوتی ہیں۔انہوں نے آیوشمان بھارت ، صحت اور پی ایم کسان کا خصوصی حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی اسکیمیں شہریوں کی زندگی کو آسان بنا رہی ہیں۔تاہم انہوں نے کہا کہ ان اسکیموں کے بارے میں عوامی بیداری کا فقدان ہے۔ انہوں نے نوجوانوں بالخصوص طلباءپر زور دیا کہ وہ ان فلاحی اسکیموں کے برانڈ سفیربنیں اور اپنے خاندانوں اور برادریوں کو فوائد حاصل کرنے میں مدد کریں۔

ڈی سی سرینگر نے کہا کہ حکومت کی نو سالہ کامیابیوں پر ملٹی میڈیا نمائش اس ترقی کی عکاسی ہے جو ہمارے اردگرد نظر آتی ہے۔ دبئی میں مقیم عمار گروپ کی سرمایہ کاری کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے اعجاز اسدنے کہا کہ اس طرح کے منصوبوں سے تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔انہوں نے شرکاءپر زور دیا کہ وہ کثیر البلاغ نمائش کے بارے میں عوام کو آگاہ کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔

ڈپٹی کمشنر نے عوامی آگاہی اور خدمات کی موقع پر فراہمی کے لیے لگائے گئے محکمانہ سٹالز کا بھی دورہ کیا۔ سینٹرل بیورو کیمونکیشن کے جوائنٹ ڈائریکٹر، سی بی سی، جموں و کشمیر اور لداخ غلام عباس نے نمائش کا دورہ کرنے کے لیے بڑی تعداد میں شرکت کرنے پر تمام متعلقین اور شرکاءکا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے مہمانوں کو سی بی سی کے رابطہ عامہ پروگراموں کے مقاصد کے بارے میں آگاہ کیا اور طلباءپر بھی زور دیا کہ وہ اپنی جوانی کی توانائیاں معاشرے کے غریب اور کمزور طبقات کی بہتری کے لیے وقف کریں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے پچھلے نو سال غریبوں اور پسماندہ لوگوں کی خدمت کے لیے وقف کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم صرف اپنی اجتماعی کوششوں سے اپنے مقصد، امرت کال کے ہدف کو حاصل کر سکتے ہیں۔تقریب کا تیسرا دن کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے شروع کی گئی اسکیموں سے آگاہی کے لیے وقف تھا۔ چیف ایگریکلچر آفیسرمنوہر لال شرما نے محکمہ زراعت اور کسانوں کی بہبود کی سرگرمیوں اور کامیابیوں کے بارے میں بتایا۔ زراعت اور باغبانی کے محکموں کے ساتھ ساتھ مالیاتی خواندگی کے مرکز کے ریسورس پرسن نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔

چیف ایجوکیشن آفیسر سری نگر محمد شبیر کے ساتھ ساتھ پرنسپل، گورنمنٹ، ایس پی ہائر سیکنڈری سکول نثار احمد نے بھی انکے تقریب میں شرکت کی۔اس سے پہلے دن میں طلباءکے لیے ایک کھلا کوئز مقابلہ منعقد کیا گیا اور سینٹرل بیورو کیمونکیشن کے منتخب نجی رجسٹرڈ ٹروپ نے سینٹرل بیورو کیمونکیشن کی مربوط کمیونیکیشن اور آو ¿ٹ ریچ پالیسی کے ایک حصے کے طور پر موضوع پر مبنی ثقافتی پروگرام پیش کیے تھے۔

اس موقع پر سینٹرل بیورو کیمونکیشن کے ، فیلڈ پبلسٹی آفیسر شاہد محمد لون نے بتایا کہ نمائش کے آخری دن کی کارروائی کی صدارت ڈائریکٹر ایجوکیشن کشمیر ڈاکٹر تصدق حسین میر کریں گے اور تعلیمی شعبے میں پروگراموں اور اسکیموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی جائے گی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اعجاز احمد بھٹ: پہاڑی ثقافت کو موسیقی کے ذریعے محفوظ کرنے کے مشن پر رواں دواں

Next Post

صوبائی کمشنر کشمیر نے یوم آزادی 2023ء کی تقریبات کا جائزہ لیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
صوبائی کمشنر کشمیر نے یوم آزادی 2023ء کی تقریبات کا جائزہ لیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے یوم آزادی 2023ء کی تقریبات کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan