• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

آرمی چیف کی منوج سنہا سے ملاقات

Online Editor by Online Editor
2023-07-15
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
آرمی چیف کی منوج سنہا سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر : بھارتیہ فوج کے سربراہ جنرل منوج پانڈے نے جمعہ کے روز جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سرینگر کے راج بھون میں بھارتیہ فوج کے سربراہ اور لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے درمیان مختلف سیکیورٹی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مزید کہا گیا تھا کہ فوج کے سربراہ کے ہمراہ جی او سی شمالی کمان جنرل اپیندر دویدی، اور جی او سی 15 کور لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ اس وقت وادی کشمیر میں سالانہ امرناتھ یاترا جاری ہے اور اس کے پیش نظر حفاظتی اقدامات سخت کیے گئے ہیں، نیشنل ہائی وے سمیت جگہ جگہ سی آر پی ایف کے اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔
سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باوجود جمعرات کی شام نا معلوم عسکریت پسند جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں تین غیر مقامی مزدوروں کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اگرچہ تینوں مزدور اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہیں وہیں سیکیورٹی فورسز نے حفاظتی اقدامات میں مزید اضافہ کیا ہے اور جلد ہی وادی میں سی آر پی ایف کے کوبرا کمانڈوز کو تعینات کیا جا رہا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ادھم پور گاؤں کے کسان ٹماٹر کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے پر خوش ہیں

Next Post

شوپیاں حملہ: مفرور ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری، کئی افراد سے پوچھ گچھ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جی ٹوئںٹی اجلاس کے پیش نظر آئی جی روڈ پر سکیورٹی بڑھا دی گئی

شوپیاں حملہ: مفرور ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری، کئی افراد سے پوچھ گچھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan