• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سری نگر میں 8 محرم کا جلوس امن کی طرف ایک اور تاریخی سنگ میل ہے: جموں وکشمیر پولیس

Online Editor by Online Editor
2023-07-27
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 27 جولائی:
جموں وکشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ 8 محرم کے جلوس کی پر امن بر آمدگی جموں وکشمیر کے امن و استحکام کی طرف مارچ کا ایک ار تاریخی سنگ میل ہے۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا: ‘شیعہ برادری کے لوگ اس کو جموں و کشمیر کی تاریخ میں ایک تاریخی دن سے تعبیر کرتے ہیں جو ان دنوں کی عکاسی کرتا ہے جب یہاں حالات معمول پر تھے ‘۔
انہوں نے کہا: ‘اس دن کی حساسیت کو مد نظر رکھتے ہوئے جب ملی ٹنسی کے سائے اور علاحدگی پسندوں کی سیاست نے اس طرح کی تقریبات کا انعقاد نا ممکن بنا دیا تھا، یہ جلوس 33 برسوں کے بعد بر آمد کیا گیا’۔
پولیس بیان میں کہا گیا: ‘آج جب زائد از تین دہائیوں کے بعد یہ جلوس بر آمد کیا گیا تو اس سے پر امن اور خوشحال مستقبل کے لئے ہمارا عزم ظاہر ہوجاتا ہے ‘۔موصوف ترجمان نے کہا کہ یہ جلوس صبح 6 بجے شروع ہو کر دن کے 11 بجے اختتام پذیر ہوا چہ جائیکہ جلوس کے لئے صرف دو گھنٹوں کا ہی وقت دیا گیا تھا۔
انہوں نے کہا: ‘ہمارے اہلکار صبح چار بجے سے ہی تعینات تھے اور 5 بجے ہی ناکہ پوائنٹس لگائے گئے تھے ‘۔بیان میں کہا گیا کہ جلوس سے قبل ٹریفک نظام صبح سے ہی بہتر رہا۔انہوں نے کہا کہ اس جلوس میں انتہائی نظم و ضبط کا مظاہرہ کرتے ہوئے زائد از 25 ہزار عزاداروں نے شرکت کی۔پولیس بیان میں کہا گیا کہ یہ سچ مچ لوگوں کے لئے ایک تاریخی دن ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بانہال سڑک حادثے میں خاتون از جان

Next Post

محرم الحرام کے پیش نظر سری نگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
محرم الحرام کے پیش نظر سری نگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

محرم الحرام کے پیش نظر سری نگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan