• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کینڈا میں کشمیری طالب علم حرکت قلب بند ہونے سے فوت

Online Editor by Online Editor
2023-07-31
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کینڈا میں کشمیری طالب علم حرکت قلب بند ہونے سے فوت
FacebookTwitterWhatsappEmail

ترال:جنوبی کشمیر کے ترال علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان جو کینیڈا میں اعلی تعلیم حاصل کر رہا تھا حرکت قلب بند ہونے سے فوت ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میر مہران ولد غلام محمد ساکن سیول لائنز ترال جو کہ کینیڈا میں زیر تعلیم تھا اچانک فوت ہوا ہے۔ فیملی ذرائع کے مطابق طالب علم کی موت حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی ہے تاہم،وہاں کی پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے اور موت کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ اس دوران جب یہ خبر مرحوم طالب علم کے گھر پہنچی تو وہاں کہرام مچ گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ لاش کو بھارت لانے کے لیے قریباً ساٹھ لاکھ کا خرچہ آرہا ہے۔اس دوران کئی سیاسی، سماجی اور مزہبی تنظیموں نے طالب علم کی موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم سے لاش کو گھر لانے کے لیے انتظامات کا مطالبہ کیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ مرحوم کے والد پولیس محکمہ سے بطور ڈی ایس پی سبکدوش ہوئے ہیں اور وہ کئی روز قبل ہی سفر محمود سے گھر واپس آیے تھے۔
کورونا وبا کے بعد دنیا میں اب سب سے بڑا چلینج امراض قلب سمجھا جاتا ہے۔ایسے میں ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی امراض قلب اموات کی وجہ بن رہے ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر ایک دہائی میں سب سے زیادہ پرامن چھ ماہ کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ حکام

Next Post

بی ایس ایف نےترنتارن میں تین کلو ہیروئن سمیت پاکستانی ڈرون مار گرایا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
ہندوستان -پاکستان سرحد پر پھر دیکھا پاک ڈرون

بی ایس ایف نےترنتارن میں تین کلو ہیروئن سمیت پاکستانی ڈرون مار گرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan