• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیر میں پھیپھڑوں کے کینسر کے کیسز میں اضافہ، گذشتہ پانچ برس میں پانچ ہزار سے زیادہ کیسز

Online Editor by Online Editor
2023-08-03
in اہم ترین, تازہ تریں, صحت و سائنس, مقامی خبریں
A A
آواز کی لہروں سے کینسر ختم کرنے میں نمایاں کامیابی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: گزشتہ برسوں کے دوران وادیٔ کشمیر میں پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ درج کیا جارہا ہے۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ میں گزشتہ 5 برسوں کے دوران مریضوں میں پھیپھڑوں کے کینسر کے مریضوں کی شرح 10.6 فیصد ہے جب کہ گلے کے کینسر کی شرح 9.1، معدے کے کینسر کی شرح 9 ہے۔ اسی طرح پستان کے کینسر کی شرح 6 جب کہ معدے کی نلی کے کینسر کی شرح 3.8 فیصد ہے۔
مرکزی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق جموں وکشمیر میں گزشتہ 5 برسوں کے دوران 55 ہزار سے زائد کینسر کے معاملات سامنے آئے ہیں جن میں 10.6 فیصد مریض پھیپھڑوں کے کینسر کی بیماری سے جوجھ رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق وادیٔ کشمیر میں پھیپھڑوں کے کینسر کی شرح سالانہ اوسط 10 فیصد کے قریب برقرار ہے۔ ایسے میں آنت کے کینسر کے بعد پھیپھڑوں کا کینسر دوسرے نمبر پر ہے۔ تمباکو نوشی، ماحولیاتی آلودگی اور کھانے پینے میں کثرت سے مصالحہ جات کا استعمال بھی پھیپھڑوں کے کینسر کی اہم وجوہات گردانے جاتے ہیں۔
کینسر کے ماہر ڈاکٹروں کے مطابق تمباکو نوشی سے دوری اور دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوکر وادیٔ کشمیر میں کینسر کے معاملات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ خیال رہے سکمز صورہ میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ انکشاف کیا گیا کہ کھانے پینے کے طریقہ کار میں تبدیلی، نشو ونما کی عادتوں میں تبدیلی اور نمک کے زیادہ سے استعمال سے پھیپھڑوں کے کینسر میں اضافہ ہورہا ہے۔ اور تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پھیپھڑوں کے کینسر سے جوجھ رہے صرف 10 فیصد مریض ہی علیل ہوجاتے ہیں جن پر اس مہلک بیماری کا اثر پایا جاتا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

قومی ترقی کے باوجود بے روزگاری

Next Post

ڈی سی سرینگر نے یوم آزادی کی تقریبات کے انتظامات کا جائیزہ لینے کیلئے بخشی اسٹیڈیم کا دورہ کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ڈی سی سرینگر نے یوم آزادی کی تقریبات کے انتظامات کا جائیزہ لینے کیلئے بخشی اسٹیڈیم کا دورہ کیا

ڈی سی سرینگر نے یوم آزادی کی تقریبات کے انتظامات کا جائیزہ لینے کیلئے بخشی اسٹیڈیم کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan