• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ترنگا ریلی میں لوگوں کی بھاری شرکت ترنگا اٹھانے والا کوئی نہیں رہے گا کا دعویٰ کرنے والوں کو جواب:منوج سنہا

Online Editor by Online Editor
2023-08-13
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ترنگا ریلی میں لوگوں کی بھاری شرکت ترنگا اٹھانے والا کوئی نہیں رہے گا کا دعویٰ کرنے والوں کو جواب:منوج سنہا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 13 اگست:
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ ترنگا ریلیوں میں نوجوانوں کی بھر پور شرکت ان لوگوں کے لئے ایک کرارا جواب ہے جو یہ دعویٰ کرتے تھے کہ جموں و کشمیر میں کوئی ترنگا اٹھانے والا نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں ہو رہی ترقی سے کچھ لوگوں کے دلوں میں تکلیف ہو رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یونین ٹریٹری کے نوجوانوں کے خوابوں کو پورا کرنے کی ہر کوشش کی جائے گی۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار اتوار کو یہاں ترنگا ریلی سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘جموں و کشمیر میں ترنگا اٹھانے والے یہاں نہیں ملیں گے آج انہیں یہ بات سمجھ میں آئی ہوگی کہ جموں و کشمیر کا ہر نوجوان ترنگے سے اتنا ہی محبت کرتا ہے جتنا ملک کے باقی حصوں کے لوگ کرتے ہیں ‘۔ان کا کہنا تھا: ‘ایک وقت ایسا تھا جب یہاں کے نوجوانوں کو ورغلایا جاتا تھا کہ لیکن آج یہاں کا نوجوان ملک کے کسی بھی حصے کے لوگوں سے ترقی میں آگے ہے یہ ہمارے لئے بہت ہی فخر کی بات ہے ‘۔
مسٹر سنہا نے نوجوانوں کو بھروسہ دیا کہ ان کے خوابوں کو پورا کرنے کی ہر کوشش کی جائے گیانہوں نے کہا: ‘میں نوجوانوں کو بھروسہ دینا چاہتا ہوں کہ ان کے خوابوں، آرزوئوں کو پورا کرنے میں ہر ممکن کوشش کی جائے گی ‘۔ان کا کہنا تھا: ‘جموں وکشمیر کے لوگوں نے جو محبت کا بیچ بویا ہے اس کو ثمر آور ثابت ہونے کے لئے کوشش کی جائے گی’۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی ترقی سے کچھ لوگوں کے دلوں میں تکلیف ہو رہی ہے۔
ترنگا ریلی کی سربراہی کرنے کے دوران منوج سنہا نے نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ آج ہر ہاتھ میں ترنگا ہے اور لوگوں میں کافی جوش و جذبہ ہے جس کی یہاں کے لوگ آرزو کرتے تھے۔انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے لئے فخر کی بات ہے کہ نہ صرف سول انتظامیہ اور پولیس کے افسران و اہلکار بلکہ لوگوں کی بڑی تعداد بھی اس ریلی میں حصہ لے رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ لوگوگوں نے ترنگا کے تئیں عزت کے اظہار اور تبدیلی کا حصہ بننے کی ذمہ داری کو سمجھ لیا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

غالب، تفہیم غالب اور فاروقی صاحب

Next Post

یوم آزادی پر سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں، امسال زیادہ تر انکاونٹر ایل او سی پر ہوئے : پولیس سربراہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
یوم آزادی پر سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں، امسال زیادہ تر انکاونٹر ایل او سی پر ہوئے : پولیس سربراہ

یوم آزادی پر سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں، امسال زیادہ تر انکاونٹر ایل او سی پر ہوئے : پولیس سربراہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan