• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

غلام نبی آزاد کا حالیہ بیان آر ایس ایس نظریے کی حمایت کرتا ہے: محبوبہ مفتی

Online Editor by Online Editor
2023-08-21
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ملک میں مسلمانوں کے گھر اور روزگار برباد کئے جا رہے ہیں: محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 21 اگست :
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے غلام نبی آزاد کے حالیہ بیان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیان بی جے پی اور آر ایس ایس نظریے کی حمایت کرتا ہے انہوں نے کہا کہ آزاد صاحب نے وہی بات کی ہے جی بی جے پی، آر ایس ایس اور جن سنگھ کہتی ہے جس پر مجھے تعجب ہے موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
غلام نبی آزاد کے حالیہ بیان جس میں انہوں نے کہا کہ بھارت کے مسلمان پہلے ہندو تھے جنہوں نے بعد میں اسلام اپنایا، کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ‘آزاد صاحب کے اس بیان پر مجھے حیرانگی ہے یہ بات تو بی جے پی اور آر ایس ایس کہتی ہے جس پر یہاں مسلانوں کو لنچ کیا جا رہا ہے ‘۔
ان کا کہنا تھا: ‘غلام نبی آزاد نے آر ایس ایس اور بی جے پی سوچ کی حمایت کی ہے جس پر مجھے بہت تعجب ہے ‘۔مشال ملک کے بارے میں پوچھے جانے پر محبوبہ مفتی نے کہا کہ مشال ملک کوئی مجرم نہیں ہے اور یہ پاکستان کا اندرونی مسئلہ ہے۔انہوں نے کہا: ‘بی جے پی کو پاکستان کی عبوری حکومت میں مشال ملک کی نامزدگی پر سبق لینا چاہئے ‘ ‘۔ان کا کہنا تھا: ‘محبوبہ مفتی اور میری جماعت نا انصافیوں کے خلاف لڑتی رہے گی چاہئے اس کے لئے جیل بھی کیوں نہ جانا پڑے ‘۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پلوامہ حادثے میں نجی اسکول میں تعینات ٹیچر از جان

Next Post

جموں –پونچھ شاہراہ پر ٹرک کو حادثہ، ڈرائیور لاپتہ، تلاش جاری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
پونچھ میں ٹریکٹر کی زد میں آکر معمر خاتون از جان

جموں –پونچھ شاہراہ پر ٹرک کو حادثہ، ڈرائیور لاپتہ، تلاش جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan