• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

چندریان ٹو کے آربیٹر نے چندریان تھری کا خیر مقدم کیا: اسرو

Online Editor by Online Editor
2023-08-21
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
چندریان تھری اب چاند سے صرف پچیس کلومیٹر دور
FacebookTwitterWhatsappEmail

چنئی: ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) کے 23 اگست کو چاند کے جنوبی قطبی خطہ پر سافٹ لینڈنگ کرنے جا رہے چندریان -3 کا چندریان -2 کے آربیٹر نے باضابطہ طور پر خیر مقدم کیا۔ اسرو نے ایکس پر بھیجے گئے پیغام میں کہا کہ دونوں کے درمیان رابطہ قائم ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "چندریان-3 مشن: ‘خوش آمدید دوست’ چندریان -2 آربیٹر نے رسمی طور پر چندریان-3 لینڈر ماڈیول کا خیرمقدم کیا۔
انہوں نے کہا کہ دونوں کے درمیان رابطہ قائم ہو گیا ہے۔ مشن آپریشن کمپلیکس (ایم او ایکس) کے پاس اب لینڈر ماڈیول تک رسائی کے مزید راستے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کا دوسرے قمری مشن چندریان-2 جولائی 2019 میں شروع کیا گیا تھا اور ستمبر 2019 میں لینڈر لینڈنگ سائٹ کے بالکل قریب تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ یہ مشن 99.99 فیصد کامیاب رہا۔
اسرو نے کہا کہ چندریان 3 کی گاڑی 23 اگست کو 18:04 بجے چاند پر اترے گی۔ خلائی ایجنسی نے اتوار کی صبح دوسری اور آخری بار لینڈنگ ماڈیول کے ڈی بوسٹنگ (عمل کو سست کرنے والا) آپریشن کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ لینڈنگ پر، روور کو چاند پر اندرونی تجربات کے لیے لینڈنگ ماڈیول سے باہر نکال دیا جائے گا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہندوستان، چین مشرقی لداخ میں مسائل کے حل کے لیے بات چیت میں مصروف

Next Post

بالا کوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام 2 ملی ٹینٹ ہلاک : فوج

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
کپوارہ میں ایل او سی پی در ندازی کی کوشش ناکام، ایک فوجی جوان اور ایک جنگجو ہلاک

بالا کوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام 2 ملی ٹینٹ ہلاک : فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan