• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

دہی اورخام دودھ کے نام پرمیٹھازہردستیاب

انتظامیہ کی خاموشی حیران کن لوگوں میں شدیدغم وغصہ

Online Editor by Online Editor
2023-08-25
in تازہ تریں
A A
دہی اورخام دودھ کے نام پرمیٹھازہردستیاب
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر//دودھ کی پیداوار میںخود کفالت کے دعوے کے باوجود وادی کے اطراف واکناف میںدہی کے نام پرکڑوا زہر اور خام دودھ کے نام پرپانی فروخت کرنے کی کارروائیاں عمل میں لائی جارہی ہے ۔ڈئری فارم چلانے و الے بھی عام لوگوں کی زندگیوںکے ساتھ کھلواڑ کرنے کاکوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ۔ڈبہ بند دہی کے نام پرمیٹھازہرفروخت کرنے کی کارروائیاں عمل میں لائی جارہی ہے ۔صوبائی انتظامیہ ملاوٹ دار اور غیر میعاری اشیاءکی خرید فروخت کو روکنے کے لئے اقداما ت کیوں نہیں اٹھارہی ہے یہ سمجھ سے بالاتر ہے ۔اے پی آئی نیوز کے مطابق سال2020میں دعویٰ کیاگیاکہ جموںوکشمیر بالعموم وادی کشمیر دودھ کی پیداوارمیںخود کفیل ہے اور اب ملک کی مختلف ریاستوں سے دودھ لانے کی کوئی ضرورت نہیں ۔دودھ کی پیداوارمیں خودکفالت کی راہ پرگامزن ہونے کے بعد بڑے شہروں قصبوںمیںدودھ کے نام پر کیافروخت ہورہاہے یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے ۔دہی ساٹھ روپے فی کلوکے حساب سے فروخت کیاجارہاہے لیکن دہی خریدنے کے بعد کسی بھی شہری کے لئے استعمال کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بن جاتاہے توقع سے زیادہ کھٹاہواکرتا ہے جب کہ خام دودھ کے نام پروادی کے طول ارض میں سفید پانی فروخت کرنے کی کارروائیاں عمل میں لائی جاتی ہے ۔

عوامی حلقوں نے اس بات پرحیرانگی کااظہار کیاہے دودھ فروشوںنے دہی اورخام دودھ کاجونرخ مقررکیاہے وہ سرکار سے پوچھ کرتونہیں کیاتاہم دہی اور خام دودھ کے نام پرفروخت کی جانے والی اشیاءنقصان دہ ہونے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے جیب لوٹنے کے مترادف ہے کسی بھی دودھ فروش کی دہی میعار کے لحاظ سے بہتر نہیں ہے انتہائی کھٹا دہی لوگوں کوفروخت کی جارہی ہے اور ایسے لوگوں کوپوچھنے والاکوئی بھی نہیں ۔وادی کشمیرمیںڈئری فارم چلانے والے بھی عام لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ کھلواڑ کر نے کاکوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیںدے رہے ہے ڈبہ بنددہی انتہائی نا قص بتائی جارہی ہے اور ڈبہ بند دہی کی منی فیکچرنگ کب کی جاتی ہے اس بارے میںکوئی جانکاری نہیںہوا کرتی ہے کہا ڈبہ بنددہی کتنے دنوں تک کھانے کے قابل ہے اورجن دوکانداروں کوفروخت کیاجاتاہے وہاں بھی یہ ڈبہ بنددہی کئی دنوں تک فروخت نہیں ہورہی ہے اوراسطرح پوری وادی میں ڈبہ بنددہی کے نامپرزہرفروخت ہورہاہے ۔ماہرین نے کئی بار اس بات کاانکشاف کیاکہ ڈئری فارم چلانے والے لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ کھلواڑکرتے ہے وہ دوددھ کوتازہ رکھنے کے لئے کئی کیمکلوں کااستعمال کرتے ہے کئی ڈئری فارم چلانے والوں کوجرمانہ بھی عائد کیاگیاتاہم اس وقت وادی کے طول ارض میں دودھ فروشوں اور ڈئری فارم چلانے والوں نے جہاں لوٹ کھسوٹ کابازارگرم کیاہے وہی میعارکے مطابق لوگوں کودہی اورخام دودھ دستیاب نہیں ہے کسی دودھ فروش یاڈئری فارم چلانے والے کی چکنگ نہیںہورہی ہے لوگوں کواللہ کے بھروسے چھوڑدیاگیا ہے ۔

متعلقہ اداروں نے غیرقانونی حرکات وسکنات کوروکنے کے لئے ملازمین کی فوج توضرورموجود ہے مگر ایسے ملازمین اپنی خدمات انجام دینے کے لئے تیارنہیں ہے ۔عوامی حلقوں کامانناہے کہ وادی کے طول ارض میں غیرمیعاری کھانے پینے کی اشیاءاوردودھ دہی فروخت ہورہی ہے اورلوگوں کے جیب کاٹنے میں کوئی کسرباقی نہیںچھوڑی جارہی ہے انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آٹو اپیل سسٹم سے احتساب ، شفافیت اور رشوت کے خلاف زیرو ٹالرنس دور کا آغاز ہوا

Next Post

پی ایم مودی اور شی جن پنگ نے لداخ میں تناو کم پر اتفاق کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
نارکو ٹیرر معاملہ، این آئی اے عدالت نے چھ افراد کو اشتہاری مجرم قرار دیا

این آئی اے نے جموں وکشمیر سمیت مختلف ریاستوں میں چھاپے مارے

2024-12-13
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
Next Post
پی ایم مودی اور شی جن پنگ نے لداخ میں تناو کم پر اتفاق کیا

پی ایم مودی اور شی جن پنگ نے لداخ میں تناو کم پر اتفاق کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan