• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

رکھشا بندھن کا تحفہ، گیس سلنڈر 200 روپے سستا ہوا

Online Editor by Online Editor
2023-08-29
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں, مقامی خبریں
A A
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں پچاس روپے کا اضافہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 29 اگست:
حکومت نے اونم اور رکھشا بندھن کے موقع پرملک کے 33 کروڑ ایل پی جی صارفین کو تحفہ دیتے ہوئے فی سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کی کمی کرنے اور 75 لاکھ نئے اجولا کنکشن جاری کرنے کا منگل کو اعلان کیا یہ فیصلہ یہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں کیا گیا مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ سنگھ ٹھاکر نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں کابینہ کے فیصلوں کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ ملک کی بہنوں کو تحفہ کے طور پر وزیر اعظم مسٹرمودی کا یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ ہو گیا ہے۔ اس سے سال 2023-24 میں خزانے پر 7680 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ اجولا یوجنا کے مستفیدین کو بھی اس کا فائدہ ملے گا۔ انہیں 200 روپے کی موجودہ سبسڈی کے ساتھ ہی 200 روپے کی کمی کا فائدہ بھی ملے گا۔ اب ان کے400 روپے بچیں گے۔
مسٹر ٹھاکر نے کہا کہ وزیر اعظم نے ملک میں 75 لاکھ نئے اجولا گیس کنکشن جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس طرح پردھان منتری اجولا یوجنا کے مستفیدین کی تعداد 10.35 کروڑ ہو جائے گی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بانڈی پورہ کے نسبل علاقے میں ریچھ حملے میں 7 سالہ بچہ لقمہ اجل

Next Post

گیس کی قیمتوں میں کمی سے ہماری بہنوں کی زندگی میں آسانی پیدا ہوگی۔ مودی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
Next Post
حکومت پانی کے تحفظ کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے: مودی

گیس کی قیمتوں میں کمی سے ہماری بہنوں کی زندگی میں آسانی پیدا ہوگی۔ مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan