• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, اکتوبر ۴, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بڈگام میں سی آر پی ایف کی گاڑی حادثے کا شکار، آٹھ اہلکار زخمی

Online Editor by Online Editor
2023-09-01
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پونچھ میں ٹریکٹر کی زد میں آکر معمر خاتون از جان
FacebookTwitterWhatsappEmail

بڈگام: مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام میں سی آر پی ایف کی ایک گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس حادثے میں گاڑی پر سوار کم از کم آٹھ سی آر پی ایف (نیم فوجی) اہلکار زخمی ہو گئے۔ یہ اہلکار ایک گاڑی میں سفر کر رہے تھے کہ اچانک رکھئہ آریزال علاقے میں الٹ گئی۔ ایک مقامی ذرائع نے فون پر بتایا کہ سی آر پی ایف کی ایک گاڑی بڈگام ضلع کے رکھئہ آریزال کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں اس گاڑی میں سوار 181 بی این کے آٹھ سی آر پی ایف اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ تمام زخمی بی ایس ایف اہلکاروں کو نزدیکی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔ بعد ازاں بڈگام پولیس بھی جائے وقوع پر پہنچ گئی اور مزید تفتیش شروع کر دی۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس حادثے کے بعد مقامی لوگوں نے بھی سکیورٹی اہلکاروں کی مدد کی۔
اس سے قبل یو ٹی لداخ میں انیس اگست کی شام ایک فوجی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی تھی۔ یہ گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر ایک گہری کھائی میں گر گئی تھی۔ اس المناک سڑک حادثے میں ایک جونیئر کمیشنڈ افسر (جے سی او) سمیت 9 فوجی جوان ہلاک ہو گئے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نیشنل ہائی وے 301 پر کارگل-زنسکار وسطی لین کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے: گڈکری

Next Post

اننت ناگ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 38 سالہ شخص کی موت واقع

Online Editor

Online Editor

Related Posts

جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے خلاف 10 اکتوبر کو پرامن احتجاج، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے خلاف 10 اکتوبر کو پرامن احتجاج، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

2023-10-03
آرمی کی 15 کوہ پیماؤں کی ٹیم نے ماؤنٹ ہرمکھ کو 16,870 فٹ پر سر کیا

آرمی کی 15 کوہ پیماؤں کی ٹیم نے ماؤنٹ ہرمکھ کو 16,870 فٹ پر سر کیا

2023-10-03
سی آر پی ایف الفا نے سری نگر میں خصوصی سوچھتا مہم کا اہتمام کیا

سی آر پی ایف الفا نے سری نگر میں خصوصی سوچھتا مہم کا اہتمام کیا

2023-10-03
لیفٹیننٹ گورنر نے دیوکی آریہ پُتری پاٹھ شالہ سرینگر کے یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے دیوکی آریہ پُتری پاٹھ شالہ سرینگر کے یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت کی

2023-10-03
وادی کشمیر میں ملٹنسی قریب قریب ختم ہوچکی ہے ,سرینگر جیسا پُرامن ماحول اور کہیں نہیں ہے // سی آر پی ایف انسپکٹر جنرل

وادی کشمیر میں ملٹنسی قریب قریب ختم ہوچکی ہے ,سرینگر جیسا پُرامن ماحول اور کہیں نہیں ہے // سی آر پی ایف انسپکٹر جنرل

2023-10-03
ناری شکتی کو با اختیار بنانا جموں و کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے: منوج سنہا

ناری شکتی کو با اختیار بنانا جموں و کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے: منوج سنہا

2023-10-03
پلوامہ کے مرن گاؤں میں رہائشی مکان خاکستر

بڈگام کے چرار شریف علاقے میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر

2023-10-03
ٹیٹو گراؤنڈ اراضی کے بدلے 158 کنال اراضی وزارت دفاع کو منتقل

ٹیٹو گراؤنڈ اراضی کے بدلے 158 کنال اراضی وزارت دفاع کو منتقل

2023-10-03
Next Post
عسکریت پسندوں کے حملے میں زخمی غیر ریاستی مزدور چل بسا

اننت ناگ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 38 سالہ شخص کی موت واقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan