• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, ستمبر ۲۲, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کوکر ناگ تصادم : لشکر طیبہ کے دو ملی ٹینٹوں کو گھیرے میں لیا گیا، ’مونٹین بریگیڈ‘ کی خدمات حاصل

Online Editor by Online Editor
2023-09-14
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بارہمولہ انکاؤنٹر: زخمی فوجی اہلکار چل بسا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،14ستمبر:
کوکر ناگ کے گڈول علاقے میں ملی ٹینٹوں کو مار گرانے کی خاطر دوسرے روز بھی آپریشن جاری ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تین پولیس آفیسران کی ہلاکت میں ملوث دو ملی ٹینٹوں کو گھیرے میں لیا گیا ہے اور بہت جلد انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
اطلاعات کے مطابق کوکر ناگ کے جنگلی علاقے گڈول میں دوسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ گھنے جنگلی علاقے میں محصور ملی ٹینٹوں کو مار گرانے کی خاطر فوج کی خصوصی ونگ’مونٹین بریگیڈ‘ جنہیں پہاڑوں پر چڑھنے کی مہارت حاصل ہے کو طلب کیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ فوج، پولیس ، سی آر پی ایف کی اضافی نفری نے جنگلی علاقے کو پوری طرح سے سیل کرکے لوگوں کے چلنے پھرنے پر مکمل طورپر پابندی عائد کی ہے۔
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ جدید ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی سے لیس فوج اور پولیس کی خصوصی ٹیمیں جنگلی علاقے میں خیمہ زن ہے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے جمعرات کی صبح اپنے ایک بیان میں تین اعلیٰ آفیسران کو شاندار الفا ظ میں خراج عقیدت ادا کیا۔
انہوں نے کہاکہ حملے میں ملوث لشکر طیبہ کے دو دہشت گردجن میں ایک مقامی عزیز خان شامل ہیں کو گھیرے میں لیا گیا اور بہت جلد انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
ذرائع نے بتایا کہ پولیس سربراہ دلباغ سنگھ اور 15کارپس کمانڈر آپریشن کی از خود نگرانی کر رہے ہیں۔
بتادیں کہ بدھ کے روز ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے گڈول کوکر ناگ کے جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا جس دوران تاک میں بیٹھے ملی ٹینٹوں نے فورسز پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی ، کرنل اور میجر سمیت تین اعلیٰ آفیسران جاں بحق ہوئے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سرینگر میں’ کشمیر کیلئے ایک محبت نامہ’فیشن شو، ہما قریشی کا ریمپ پر واک

Next Post

تنازعات کے منافع خوروں نے بچوں کے ہاتھوں میں پتھر اور بندوقیں دیں: منوج سنہا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

پلوامہ۔ ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں فیس بک ایڈمن گرفتار: پولیس

پلوامہ۔ ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں فیس بک ایڈمن گرفتار: پولیس

2023-09-21
سابق وزیر اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

سابق وزیر اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

2023-09-21
بھارت پر جسٹن  ٹروڈو کے الزامات سیاست  پر مبنی ۔  وزارت  خارجہ

بھارت پر جسٹن  ٹروڈو کے الزامات سیاست  پر مبنی ۔  وزارت  خارجہ

2023-09-21
ضلع ہسپتال گاندربل کے ڈاکٹروں کے خلاف مبینہ رشوت الزامات | ایل جی انتظامیہ نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی

لل دید اسپتال میں جعلی ڈاکٹر کی گرفتاری ، حکومت کی جانب سے انکوائری آفیسر تعینات

2023-09-21
اسکول دوبارہ کھل گئے، آگے کیا ہوگا؟

تعلیمی میدان میں ضلع سرینگر کی کارکردگی مایوس کن

2023-09-21
پونچھ میں ٹریکٹر کی زد میں آکر معمر خاتون از جان

کولگام سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار از جان

2023-09-21
پونچھ میں ایل او سی پر 72 فٹ اونچا قومی پرچم لہرایا گیا

پونچھ میں ایل او سی پر 72 فٹ اونچا قومی پرچم لہرایا گیا

2023-09-21
مرکز کی جا نب سے ہینڈی کرافٹ محکمہ کوایک ہزار 404کروڑروپے تین برسوں کے دوران فراہم کئے گئے

مرکز کی جا نب سے ہینڈی کرافٹ محکمہ کوایک ہزار 404کروڑروپے تین برسوں کے دوران فراہم کئے گئے

2023-09-21
Next Post
جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے بعد جموں و کشمیر میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اضافہ درج: منوج سنہا

تنازعات کے منافع خوروں نے بچوں کے ہاتھوں میں پتھر اور بندوقیں دیں: منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan