• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

تنازعات کے منافع خوروں نے بچوں کے ہاتھوں میں پتھر اور بندوقیں دیں: منوج سنہا

Online Editor by Online Editor
2023-09-14
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے بعد جموں و کشمیر میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اضافہ درج: منوج سنہا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 14 ستمبر :
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ تنازعات کے منافع خوروں نے بچوں کا ‘برین واش’ کرکے ان کے ہاتھوں میں پتھر اور بندوقیں دیں۔
انہوں نے کہا کہ انتظامیہ ان لوگوں کے خلاف کڑی کارروائی انجام دے رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایسے کسی بھی عنصر کو چھوڑا نہیں جائے گا۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں ایک دو روزہ ورکشاپ سے اپنے خطاب کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ‘تنازعات کے منافع خور بچوں کو برین واش کرکے بندوق اور پتھر ان کے حوالے کرتے تھے انتظامیہ ان منافع خوروں کے خلاف کڑی کارروائی کر رہی ہے اور ایسے کسی عنصر کو نہیں چھوڑا جائے گا’۔ان کا کہنا تھا: ‘انتظامیہ جموں وکشمیر کے بچوں کے ہاتھوں میں لیپ ٹاپ دینے کے لئے پر عزم ہے تاکہ ان کے مستقبل کو سنوارا جا سکے’۔
مسٹر سنہا نے کہا کہ ما بعد اگست 2019، تمام قوانین جو بچوں کے تحفظ کے حوالے سے جموں و کشمیر پر لاگو نہیں ہوتے تھے، کا اطلاق کیا گیا اور اس کے نتیجے میں جووینائل جسٹس بورڈ (جے جے بی) کو دوبارہ تشکیل دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ بچوں کی باز آباد کاری کے لئے بھی ایک پالیسی بنائی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ انسٹی چیوشنل کئیر (ادرہاتی نگہداشت ) پر زیادہ توجی مرکوز کرنے کی ضرورت ہے تاکہ بچہ کسی قسم کی پریشانی محسوس نہ کر سکے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جموں وکشمیر انتظامیہ اس بات کو یقینی بنائے گی کہ کوئی بچہ سڑکوں پر بھیک مانگتے ہوئے یا مزدوری کرتے ہوئے نظر نہ آئے۔انہوں نے کہا کہ بچے منشیات کی لت میں پڑ رہے ہیں اور انتظامیہ نے منشیات کے خلاف اعلان جنگ کیا ہے تاکہ جموں وکشمیر کو اس بدعت سے پاک کیا جا سکے۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ حکومت اکیلے اس جنگ میں کامیابی حاصل نہیں کرسکتی ہے اس کے لئے سول سوسائٹی، نوجوانوں، عام شہریوں اور تمام متعلقین کو اپنا اپنا رول ادا کرنا ہوگا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کوکر ناگ تصادم : لشکر طیبہ کے دو ملی ٹینٹوں کو گھیرے میں لیا گیا، ’مونٹین بریگیڈ‘ کی خدمات حاصل

Next Post

ہندی نے نہ کبھی کسی دوسری ہندوستانی زبان کا مقابلہ کیا اور نہ ہی کرے گی۔ امیت شاہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
وزیر داخلہ جموں میں پنجتیرتھی کثیر المنزلہ پارکنگ کا افتتاح کریں گے

ہندی نے نہ کبھی کسی دوسری ہندوستانی زبان کا مقابلہ کیا اور نہ ہی کرے گی۔ امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan