• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کاشتکاروں کا حکومت سے سیب صنعت کو بچانے کا مطالبہ

Online Editor by Online Editor
2023-09-15
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھی ہائی ڈنسٹی میوہ باغ لگانے کا رجحان بڑھ رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر : کشمیر ایپل فیڈریشن کے صدر ظہور احمد آرتھر نے کہاکہ کشمیر میں سیب معیشت کا ایک اہم جز ہے لیکن مرکزی سرکار یا جموں کشمیر انتظامیہ کی جانب سے کاشتکاروں کو کوئی حمایت نہیں ہورہی ہے۔جموں کشمیر انتظامیہ کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا سے ملے اور انکے سامنے کاشتکاروں کے کچھ اہم مطالبات رکھے۔ انہوں نے کہا کہ سی گریڈ سیب کو شملہ سرکار کے طرز پر خریدے اور مارکٹ انٹرونشن اسکیم کے تحت خریدے اور جوس فیکٹریوں کو چالو کرے۔ کرایہ کا بڑا مسئلہ ہے اور ہماچل پردیش اور شملہ کے سرکار کے طرز پر مداخلت کرے تاکہ گاڑی مالکان اپنی من مانی کے مطابق کرایہ وصول نہ کرے۔ان کا کہنا ہےکہ کولڈ سٹوریج کی تعداد کشمیر میں کم ہے اور پر ضلع میں یہ سہولیات رکھی جائے تاکہ سیب کو سائسنی طریقے پر محفوظ رکھا جائے۔
ہیں کاشتکاروں کے حق میں بات کرتے ہوئے سی پی آئی ایم کے لیڑر یوسف تاریگامی نے کہا کہ سوامی ناتھن کمیٹی کے تجاویز پر سرکار عمل کرے تاکہ کاشتکاروں کو فائدہ ہو۔اگر سرکار نے رئیس لوگوں کے بنک کے قرضے معاف کئے ہیں یا رعایت دی ہے چھوٹی کسانوں کو بھی سرکار مدد کرے اور انکے قرضے معاف کرے۔ کشمیر میں جوس کی فیکٹریاں ہونی چاہئے تاکہ سی گریڈ سیب کو انہی فیکٹریوں میں بھجیا جاسکے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

راجوری میں مبینہ طور پر سرپنچ نے اپنی اہلیہ پر فائرنگ کرکے ہلاک کیا

Next Post

اننت ناگ میں فوج اور پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے خلاف جموں میں پاکستان مخالف مظاہرے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
اننت ناگ میں فوج اور پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے خلاف جموں میں پاکستان مخالف مظاہرے

اننت ناگ میں فوج اور پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے خلاف جموں میں پاکستان مخالف مظاہرے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan