• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر و لداخ ہائی کا وقف بورڈ کی ہدایت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

Online Editor by Online Editor
2023-09-15
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر و لداخ ہائی کا وقف بورڈ کی ہدایت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر:جموں وکشمیر اور لداخ پائی کورٹ نے جموں و کشمیر میں وقف بورڈ کی طرف سے زیارت گاہوں کے انتظام اور اس سے وابستہ جائیدادوں کا کنٹرول سنبھالنے کے حکم کو برقرار رکھا ہے۔ یہ حکم 17 فروری 2022 کو جاری کیا تھا جس نے پورے یوٹی میں درگاہوں اور زیارت گاہوں اور ان کے اثاثوں پر اپنے اختیار کو مضبوط کیا تھا۔ یکم اپریل 2023 کو بورڈ نے وقف ایکٹ کے مطابق رایل، گنڈ کنگن گاندربل میں زیارت شریف سید خضر صاحب اور اس سے متعقلہ جائیدادوں سمیت دیگر املاک اپنے قبضے میں لینے کا حکم دیا۔

وقف بورڈ کے ان احکامات کو ایک عرضی گزار نے چلینج کیا تھا۔ حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ ایسے وقف املاک سے متعلق کسی بھی انجمن یا مقامی اوقات کو کالعدم تصور جائے گا۔ جسٹس جاوید اقبال نے کہا کہ چونکہ 1985 کے 519 یس آر او کے ساتھ زیر بحث زیارت اور اس منسلک جائیدادوں کو ایکٹ کے تحت وقف جائیداد قرار دینے کے خصوصی افسر کے فیصلے کو بھی چلینج نہیں کیا گیا ہے۔ اس لیے یہ عدالت اس معاملے پر کوئی رائے دینے سے گریز کرتی ہے۔ اسی کے ساتھ ہائی کورٹ نے اس درخواست کو خارج کر دیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اننت ناگ کے کوکر ناگ جنگل میں انکاونٹر تیسرے روز بھی جاری

Next Post

پی ایم مودی جی 20 کے بعد عالمی رہنماؤں میں سرفہرست

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

پی ایم مودی جی 20 کے بعد عالمی رہنماؤں میں سرفہرست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan