• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, اکتوبر ۴, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر میں رواں سال سیاحوں کی ریکارڈ آمد کی توقع ہے۔ لیفٹیننٹ گورنرسنہا

Online Editor by Online Editor
2023-09-18
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد عام آدمی کا اپنی مرضی سے جینا سب سے بڑی تبدیلی: منوج سنہا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 18 ستمبر:
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ اس سال جموں و کشمیر کی سیاحت کرنے والے سیاحوں کی تعداد سوا دو کروڑ سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔انہوں نے کہا کہ سری نگر میں منعقدہ جی ٹونٹی ٹورزم اجلاس کے بعد غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 59 فیصد اضافہ درج ہوا ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں رائل اسپرنگس گالف کورس کے 44 ویں پی ایس پی بی انٹر یونٹ گالف ٹورنامنٹ کا افتتاح کرنے کے بعد اپنے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہامیں امید کرتا ہوں کہ یہ ٹورنامنٹ اچھی طرح سے انعقاد پذیرہوگا اور تمام کھلاڑی سپورٹس مین شپ کے جذبے کے ساتھ کھیلیں گے۔ان کا کہنا تھا گذشتہ سال ایک کروڑ 88 لاکھ سیاحوں نے جموں وکشمیر کی سیر کی اور امسال 31 اگست تک ایک کروڑ 52 لاکھ سیاح یہاں آئے ہیں۔
منوج سنہا نے کہا کہ امسال سوا دو کروڑ سے زیادہ سیاحوں کے آنے کی توقع ہے۔انہوں نے کہا کہ سری نگر میں جی ٹونٹی ٹورزم اجلاس کے انعقاد کے بعد غیر ملکی سیاحی کی آمد میں 59 فیصد اضافہ درج ہوا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سیاحوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ سے یہ پیغام جاتا ہے کہ یہاں چیزیں کافی بدل گئی ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جموں وکشمیر کئی شعبوں میں ملک کی کسی بھی ریاست سے بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر سالہا سال تک علم و ادب کا گہوارہ رہا ہے،زمین پر جنت کا نمونہ رہا ہے اور روحانی بزرگوں کی بھی آمجگاہ رہا ہے لیکن کئی دہائیوں تک جموں وکشمیر کو علاحدگی پسندی، دہشت گردی اور اقربا پروری سے نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔ان کا کہنا تھاوہ زمانہ گذر گیا اور اب لوگوں کی زندگیوں میں امید کی نئی کرنیں جاگزیں ہوئی ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

منوج سنہا تعزیت پرسی کے لئے ڈی ایس پی ہمایوں بٹ کی رہائش گا ہ پر پہنچے

Next Post

جی 20 کی کامیابی 140 کروڑ ہندوستانیوں کی مرہون منت ہے۔ مودی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے خلاف 10 اکتوبر کو پرامن احتجاج، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے خلاف 10 اکتوبر کو پرامن احتجاج، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

2023-10-03
آرمی کی 15 کوہ پیماؤں کی ٹیم نے ماؤنٹ ہرمکھ کو 16,870 فٹ پر سر کیا

آرمی کی 15 کوہ پیماؤں کی ٹیم نے ماؤنٹ ہرمکھ کو 16,870 فٹ پر سر کیا

2023-10-03
سی آر پی ایف الفا نے سری نگر میں خصوصی سوچھتا مہم کا اہتمام کیا

سی آر پی ایف الفا نے سری نگر میں خصوصی سوچھتا مہم کا اہتمام کیا

2023-10-03
لیفٹیننٹ گورنر نے دیوکی آریہ پُتری پاٹھ شالہ سرینگر کے یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے دیوکی آریہ پُتری پاٹھ شالہ سرینگر کے یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت کی

2023-10-03
وادی کشمیر میں ملٹنسی قریب قریب ختم ہوچکی ہے ,سرینگر جیسا پُرامن ماحول اور کہیں نہیں ہے // سی آر پی ایف انسپکٹر جنرل

وادی کشمیر میں ملٹنسی قریب قریب ختم ہوچکی ہے ,سرینگر جیسا پُرامن ماحول اور کہیں نہیں ہے // سی آر پی ایف انسپکٹر جنرل

2023-10-03
ناری شکتی کو با اختیار بنانا جموں و کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے: منوج سنہا

ناری شکتی کو با اختیار بنانا جموں و کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے: منوج سنہا

2023-10-03
پلوامہ کے مرن گاؤں میں رہائشی مکان خاکستر

بڈگام کے چرار شریف علاقے میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر

2023-10-03
ٹیٹو گراؤنڈ اراضی کے بدلے 158 کنال اراضی وزارت دفاع کو منتقل

ٹیٹو گراؤنڈ اراضی کے بدلے 158 کنال اراضی وزارت دفاع کو منتقل

2023-10-03
Next Post
پی ایم مودی جی 20 کے بعد عالمی رہنماؤں میں سرفہرست

جی 20 کی کامیابی 140 کروڑ ہندوستانیوں کی مرہون منت ہے۔ مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan