• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں میں 22 ستمبر کو فضایہ کا ائر شو

Online Editor by Online Editor
2023-09-19
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
انڈین ایئر فورس جموں میںایئر شو منعقد کرے گی
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں : جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کے ائر فورس اسٹیشن پر بھارتی فضائیہ کی جانب سے 22 ستمبر کو ’’ائر شو‘‘ اور اس ائر شو میں عوام کو بھی شرکت کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ جموں میں مقیم دفاعی ترجمان، لیفٹیننٹ کرنل سنیل پرتوال نے ان باتوں کا اظہار ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت کے دوران کیا۔
لیفٹیننٹ کرنل سنیل برتوال نے کہا کہ بھارتی فضائیہ نے 22 ستمبر کو ائر شو (AirShow) کا پروگرام ترتیب دیا ہے اور اس حوالہ سے سبھی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور 22 ستمبر کو ائر فورس اسٹیشن جموں میں ریہرسل کی جائے گی اور باضابطہ طور پر 22 ستمبر کو ائر شو منعقد ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ’’اس ایئر شو میں دنیا کے مشہور ایئر واریر ڈرل ٹیم، گلیکسی ڈیئر ڈیول اسکائی ڈائیونگ ٹیم، سوریا کرن ایروبٹک ٹیمیں شامل ہوں گی۔‘‘
اس حوالہ سے مزید تفصیلات فراہم کرتے ہوئے انہوں نے کہا: ’’یہ تقریب بھارتیہ فضائیہ کے جموں اسٹیشن کی سیلور جوبیلی اور ملک کے ساتھ جموں و کشمیر کے الحاق کے 76 سال مکمل ہونے پر منعقد کی جا رہی ہے۔ اس پروگرام میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا بطور مہمانی خصوصی کے طور پر موجود رہیں گے۔‘‘ اس شو میں عام کی شرکت کے حوالہ سے انہوں نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا: ’’شہری بھی ائر شو دیکھنے کے لئے 22 ستمبر کو پیر بابا گیٹ سے ائر فورس اسٹیشن جموں میں داخل ہو سکتے ہیں تاہم 9:30بجے صبح کو ہی عوام کے داخلے کی اجازت دی جائے گی۔‘‘
قابل ذکر ہے کہ اتوار کو ڈویژنل کمشنر، جموں، رمیش کمار نے سیکورٹی، پارکنگ کی سہولیات اور مہمانوں کے بیٹھنے کے انتظامات سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیا تھا۔ محکمہ ٹریفک کو ایک جامع ٹریفک مینجمنٹ پلان تیار کرنے اور مناسب پارکنگ ایریاز کی نشاندہی کرنے کی بھی ہدایت کی گئی تھی۔ مسافروں کو تکلیف یا دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے، اس کے لیے ٹریفک پولیس کو ایڈوائزری جاری کرنے کو کہا گیا ہے۔ ادھر، محکمہ سیاحت کو اس تقریب کی وسیع تشہیر کے ساتھ ساتھ دعوتی کارڈ پرنٹ کرنے اور بیٹھنے کے انتظامات کا بھی حکم دیا گیا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پاکستان اور کشمیر میں قیمتوں کا موازنہ

Next Post

سندیپ چودھری کو پانچ سال کےلئے قومی تہتیقاتی ایجنسی میں تعینات کیا گیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
سندیپ چودھری کو پانچ سال کےلئے قومی تہتیقاتی ایجنسی میں تعینات کیا گیا

سندیپ چودھری کو پانچ سال کےلئے قومی تہتیقاتی ایجنسی میں تعینات کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan