• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

اختراعی طریقے اپناتے ہوئے مسلح افواج روایات کو برقرار رکھیں: راج ناتھ سنگھ

Online Editor by Online Editor
2023-12-17
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
پی او کے واپس لینے کے لیے پارلیمنٹ پابند عہد: راج ناتھ سنگھ
FacebookTwitterWhatsappEmail

حیدرآباد، 17دسمبر :

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اختراعی طریقوں کو اختیار کرتے ہوئے مسلح افواج کی روایات برقرار رکھنے پر زور دیا۔
انہوں نے شہر حیدرآباد کے نواح میں واقع ڈنڈیگل میں ایرفورس اکیڈیمی میں کمبائنڈ گریجویشن پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روایات پر عمل سے ہی نظام بہتر ہوسکے گا۔ انہوں نے کہا کہ مسلح افواج میں روایات دراصل امتحان ہے۔ یہ کہتے ہوئے کہ دنیا میں بدلتے ہوئے حالات میں جدت بھی اہم ہے، انہوں نے فلائنگ آفیسرس کو ہدایت دی کہ وہ ہمیشہ اپنی نئی سوچ اور نظریہ کو جاری رکھیں۔

وزیردفاع نے تربیت کی تکمیل کرنے والوں سے کہا کہ وہ نئی سونچ اورنئے خیالات کے تئیں کھلے پن اور تصوریت کو کسی بھی حال میں نہ کھوئیں۔انہوں نے کہا کہ نئے کیڈیٹس یقینا کافی پرجوش، نئی سوچ اور تصوریت سے بھرے ہوئے ہیں، اگر وہ اس خوشی،توانائی، اس تصوریت کو اپنے روزمرہ کے کام سے ایک منٹ پہلے بھی یاد رکھیں گے، تو یقیناً وہ اس تصوریت کو کبھی نہیں کھوئیں گے۔کیڈٹ کے طورپر توانائی، جدت اور تصوریت ہمیشہ ان کے اندر رہے گا۔انہیں یقین ہے کہ کیڈیٹس یہ یاد رکھیں گے۔ ہندوستانی فضائیہ کی مختلف شاخوں کے 212عہدیداروں نے اس تربیت کی کامیاب تکمیل کی ہے۔

ان میں 25خاتون عہدیدار بھی شامل ہیں۔اس موقع پر 8عہدیداروں،انڈین کوسٹ گارڈ کے 9اوردوست ممالک کے دو عہدیداروں کو وزیرموصوف نے تربیت کی کامیابی سے تکمیل پر ونگس عطاکئے۔ساتھ ہی انہوں نے پریسیڈنٹ کمیشن بھی بہتر مظاہرہ پر عطاکئے۔راج ناتھ سنگھ نے کمبائنڈ گریجویشن پریڈ کی سلامی بھی لی اور فضائیہ کے طیاروں کی کرتب بازی کا بھی مشاہدہ کیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں تازہ برف باری کے بعد شبانہ درجہ حرارت میں بہتری، گلمرگ سرد ترین جگہ

Next Post

راجوری :سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیو شیئر کرنے کی پادائش میں نوجوان گرفتار

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
راجوری میں سرکاری ٹیچر پر پاسکو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، گرفتار

راجوری :سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیو شیئر کرنے کی پادائش میں نوجوان گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan