• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ریحانہ بتول نے محکمہ اطلاعات کے کام کاج کا جائزہ لیا

ڈی آئی پی آر کی کامیابیوں اور جی۔ 20 سمٹ کی مثالی کوریج کی سراہنا کی

Online Editor by Online Editor
2024-01-16
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ریحانہ بتول نے محکمہ اطلاعات کے کام کاج کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/ 16؍جنوری:
سیکرٹری محکمہ اطلاعات ریحانہ بتول نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں محکمہ کے کام کاج کا تفصیلی جائزہ لیا۔میٹنگ میں ڈائریکٹر اِنفارمیشن اینڈ پی آر جتن کشور، سپیشل سیکرٹری محکمہ اطلاعات ڈاکٹر مشتاق احمد، ڈائرکٹر فائنانس (اِنفارمیشن)، جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن جموں اَتل گپتا،جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن ( ہیڈ کوارٹر) وویک پوری ، جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن کشمیر محمد اسلم خان، ڈپٹی ڈائریکٹر ان اِنفارمیشن ، فلمز پروڈکشن آفیسر ، فیلڈ پبلسٹی اَفسران ، اکائونٹس آفیسر اور دیگر متعلقین نے شرکت کی۔
ابتداً،ڈائریکٹر اِنفارمیشن جتن کشور نے محکمے کی کامیابیوں پر روشنی ڈالی جس میں جی۔20سمٹ کی مثالی میڈیا کوریج، نومبر 2023 ء میں ایک نئی محکمانہ ویب سائٹ کا اجرأاور گزشتہ برس جولائی میں ایک نیالوگو اَپنانا شامل ہے۔
جوائنٹ ڈائریکٹر (ہیڈ کوارٹر) وویک پوری نے ایک تفصیلی پرزنٹیشن دی جس میں محکمہ کے ورک پروفائل اور اہم پالیسیوں بشمول میڈیا پالیسی 2020 کے بارے میں قیمتی معلومات پیش کی گئی۔
اُنہوں نے گوا میں اِنٹرنیشنل فلم فیسٹول 2023 ء میں محکمہ کی کامیاب شرکت کے بارے میںمیٹنگ کو جانکاری دی ۔ سیکرٹری ریحانہ بتول نے محکمہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر میں زائد اَز 300 فلم شوٹنگ کی اِجازت دی گئی ہے جو قومی اور بین الاقوامی سطح پر فلم اِنڈسٹری کے لئے محکمہ کے عزم اور ردِّعمل کو ظاہر کرتی ہے۔
سیکرٹری موصوفہ نے فیسٹول کے دوران فلم سازوں کے مثبت ردِّعمل کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ ڈی آئی پی آر کی گوا میںآئی ایف ایف 2023 ء میں شرکت شاندار تھی جس سے ہندوستان اور بیرون ملک فلم سازوں کو ایک مثبت پیغام گیا ہے۔
اُنہوں نے محکمہ کے بارے میں اَپنے ویژن کا اظہار کرتے ہوئے کہا، ’’تربیتیں بہت اہم ہیں اور یہ ایک باقاعدہ معاملہ ہونا چاہیے۔ جدید ترین آلات کی فراہمی ہمارے عملے کے لئے ضروری ہے تاکہ وہ بدلتے ہوئے ماحول سے باخبر رہ سکیں۔‘‘
اُنہوں نے مزید کہا کہ تربیت کے لئے قومی اعلیٰ اِداروں کے ساتھ تعاون ایک قدم ہے۔
سیکرٹری موصوفہ نے محکمہ تعلقات عامہ کے شعبہ کے معمول کے کام کو بھی سراہا جنہوں نے بروقت معلومات فراہم کرنے اور پریس ریلیز کے ذریعے عوام تک پہنچانے کے لئے اُن کی لگن کو سراہا۔
اُنہوں نے اس بات پر زور دیا کہ محکمہ کا پی آر وِنگ بنیادی بازو کے طور پر کام کرتا ہے جو پروگراموں ،سکیموں اور دیگر حکومتی اَقدامات کوخصوصی طور پر عوام تک پہنچانے کا ذمہ دار ہے۔
میٹنگ میں جموں اور سری نگر کے اَضلاع میں ڈی آئی پی آر دفاتر کی تزئین و آرائش اور صحافیوں کی ایکریڈیٹیشن، اخبارات کی فہرستوں اور ڈی پلمنٹس سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نئے سرے سے ڈیزائن کیا گیا پرانا حبہ کدل پل شہر خاص لوگوں کے لیے ایک تحفہ: ایل جی سنہا

Next Post

موسمیاتی تبدیلی ۔کشمیر کے بعد جموں بھی متاثر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post

موسمیاتی تبدیلی ۔کشمیر کے بعد جموں بھی متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan