• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

رام للا کے بال گرہ کی پران پرتشٹھا رسم کی ادائیگی

Online Editor by Online Editor
2024-01-23
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
رام للا کے بال گرہ کی پران پرتشٹھا رسم کی ادائیگی
FacebookTwitterWhatsappEmail

اجودھیا:22جنوری:

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو رام جنم بھومی پر تعمیر رام مندر میں رام للا کے بال وگرہ کی پران پرتشٹھا کی رسم کی ادائیگی کی ویدک آچاریہ سنیل شاستری کی قیادت میں121 پرکانٹ ودوانوں نے سنجیونی یوگ میں منتر پڑھتے ہوئے پران پرتشٹھا کو مکمل کرایا ابھیجیت مہورت میں دوپہر 12بج کر 29 منٹ48سیکنڈ پر شیام ورن بھگوان کے بال وگرہ کی پران پرتشٹھا کی رسم اداکی گئی ہے اس کے ساتھ ہی آسمان سے ہیلی کاپٹر کے ذریع رام مندر حاطے میں پھولوں کے ذریعہ بارش کی گئی۔
رام للا کے بال وگرہ کی پران پرتشٹھا سے پہلے سورن سنہاسن پر وراجمان 1949 سے پوجے جانے والے رام للا کے پرتماؤں کا پوجن نریندر مودی نے ویدک منتروں کے درمیان کیا۔پران پرتشٹھا تقریب میں گربھ گرہ میں آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت، گورنر آنندی بین پٹیل اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ موجود تھے۔
اس تاریخٰ لمحے کی گواہ بنے مندر احاطے میں کئی عظیم ہستیاں موجود تھیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پلوامہ میں چوری کا معاملہ حل، دو افراد گرفتار، مال مسروقہ بر آمد:پولیس

Next Post

 چین  انسانی حقوق کا احترام   اورصنفی مساوات کا عہد کرے۔بھارت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post

 چین  انسانی حقوق کا احترام   اورصنفی مساوات کا عہد کرے۔بھارت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan