• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

مودی حکومت ایچ ای سی کے لوگوں کو بے روزگار کرنا چاہتی ہے: راہل گاندھی

Online Editor by Online Editor
2024-02-06
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
عوامی مسائل کو اٹھانے والی ہر آواز کو دبا رہی ہے مودی حکومت: راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappEmail

رانچی، 05 فروری :

کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی نے ایچ ای سی کے معاملے پر مرکز کی مودی حکومت کو سخت نشانہ بنایا ہے۔

پیر کو بھارت جوڑو نیائے یاترا کے دوران رانچی کے دھروا کے شہید میدان میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے پوچھا کہ ایچ ای سی کا گلا کیوں گھونٹا جا رہا ہے۔ ایچ ای سی کے ساتھ ناانصافی کیوں ہو رہی ہے؟ مرکزی حکومت چاہتی ہے کہ ایچ ای سی کام کرنا بند کردے اور اسے اڈانی کو فروخت کر دیا جائے۔ اس کی بھی نجکاری کی جائے۔ مودی حکومت ایچ ای سی کے لوگوں کو بے روزگار کرنا چاہتی ہے۔ لیکن کانگریس ایسا نہیں ہونے دے گی۔

مسٹر گاندھی نے کہا کہ ہم ایچ ای سی میں اڈانی کے نام نہیں لگنے دیں گے۔ راہل نے کہا کہ نریندر مودی اور ان کی حکومت آہستہ آہستہ عوامی اداروں کو ختم کر رہی ہے۔ میں جہاں بھی جاتا ہوں، میں پی ایس یو کے لوگوں کو اپنے ہاتھوں میں پوسٹر لیے کھڑے دیکھتا ہوں۔ خواہ وہ ہو بی ایچ ای ایل ہو، ایچ اے ایل ہو یا ایچ ای سی، سب کو آہستہ آہستہ اڈانی کے حوالے کیا جا رہا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

خاندانی سیاست جمہوریت کیلئے باعث تشویشن : وزیر اعظم

Next Post

نارکو ٹیرر کیس: ایس آئی یو بارہمولہ نے 6 ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
لشکر طیبہ کے چار سرگرم عسکریت پسندوں کے خلاف اعلانیہ احکامات جاری، پولیس

نارکو ٹیرر کیس: ایس آئی یو بارہمولہ نے 6 ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan