• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

جلد بازی میں بلوں کو پاس نہیں کیا جانا چاہئے: کھڑگے

Online Editor by Online Editor
2024-02-09
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف اپوزیشن مل کر لڑے گی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 08 فروری :

راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملک ارجن کھڑگے نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں کہا کہ پارٹی سیاست سے بالاتر ہو کر اچھے کاموں کی تعریف کی جانی چاہئے اور بلوں کو جلد بازی میں پاس نہیں کیا جانا چاہئے مسٹر کھڑگے نے ایوان کے ریٹائرڈ اراکین کے الوداعی پروگرام میں کہا کہ ملک میں اچھے کاموں کی تعریف کی جانی چاہئے، چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ منموہن حکومت کے دور میں بہت اچھے کام ہوئے ہیں۔اس کا اعتراف کیا جانا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ منموہن سنگھ حکومت کے باقی ماندہ کاموں کو مکمل کرنے کی کوشش کی جانی چاہئے ۔

کانگریس کے صدر نے کہا کہ راجیہ سبھا نہ صرف ایوان بالا ہے بلکہ یہ خیالات کا بھی بالا بھی ہے۔ اس ایوان کے تمام اراکین نے قابل قدر تعاون کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اراکین کو نکالنے کے بعد ایوان میں بل پاس کروائے جا رہے ہیں، جس کی وجہ سے بلوں پر بحث نہیں ہو پاتی اور حکومت جلد بازی میں بل پاس کر لیتی ہے۔ یہ اچھی شروعات نہیں ہے۔نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ چند دنوں کے بعد نظر ثانی ضروری ہو جاتی ہے۔

مسٹر کھڑگے نے کہا کہ ریٹائرڈ اراکین کے لیے سہولیات میں اضافہ کیا جانا چاہئے ۔ عام طور پر تمام اراکین امیر نہیں ہوتے اور پیسے کمانے میں وقت نہیں لگاتے۔ وہ اپنا سارا وقت سماجی خدمت کے لیے وقف کرتے ہیں۔ انہیں اکثر تنہا رہنا پڑتا ہے۔ حکومت اور ایوان کو ریٹائر ہونے والے اراکین پر بھی توجہ دینی چاہیے۔

راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش نے سبکدوش ہونے والے اراکین کو خصوصی صلاحیتوں اور قابلیت کے حامل افراد کے طور پر بیان کیا اور ان کے خوشگوار مستقبل کی خواہش کا اظہار کیا ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

معراج النبی ﷺ : منظر اور پس منظر

Next Post

ڈاکٹر منموہن سنگھ ہماری قوم کی جمہوریت کے بارے میں ہونے والی ہر بحث کا حصہ رہیں گے:وزیر اعظم

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
پی ایم مودی نے کشمیر میں سرمائی کھیلوں کو "کھیلو انڈیا تحریک کی توسیع” قرار دیا

ڈاکٹر منموہن سنگھ ہماری قوم کی جمہوریت کے بارے میں ہونے والی ہر بحث کا حصہ رہیں گے:وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan