• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

وادی میں خشک سالی کا دورہ ختم ہوگا، 17فروری کی شام سے موسم تبدیل ہونے کا امکان

18سے 20فروری تک بالائی علاقوں میں بھاری برفباری اور میدانی علاقوں میں درمیانہ درجے کی برفباری ہوگی

Online Editor by Online Editor
2024-02-17
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
موسم میں بتدریج بہتری درج،4 سے 12 جون تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/وادی کشمیر میں موسم خشک رہنے کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے 17فروری کی شام سے مغربی ہوائوں کے اثرانداز ہونے کی پیش گوئی کورتے ہوئے کہا ہے کہ وادی میں 18سے 20فروری تک بالائی اور میدانی علاقوں میں درمیانہ سے بھاری برفباری اور بارشیں ہوسکتیں ہیں۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ موسلادھار بارش اور برفباری سے پہاڑی علاقوں کے ساتھ میدانی علاقوں میں سردی کی لہر میں اضافہ ہوگا۔ کشمیر ڈویژن زیادہ متاثر ہوگا۔ اس کے پیش نظر ڈویڑنل کمشنر کشمیر نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ویسٹرن ڈسٹربنس جموں و کشمیر میں 18 سے 20 تاریخ تک سرگرم رہے گا۔
اسلئے مسافروں کو موسم کے مطابق سفر کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ برف باری کے شکار علاقوں میں برفانی تودے گرنے کا خطرہ رہے گا۔ آئندہ موسم کے پیش نظر انتظامیہ نے برف باری کے شکار علاقوں میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیاریاں کر لی ہیں۔ایڈوائزری کے تحت جموں ڈویڑن کے پیر پنجال اور کشمیر ڈویڑن کے اننت ناگ، پہلگام، کولگام، شوپیاں، پیر کی گلی، گلمرگ، سونمرگ-زوجیلا، بانڈی پورہ-رازدان پاس، کپواڑہ-سدنا پاس میں شدید بارش اور برفباری کا امکان ہے۔
موسمیاتی مرکز سری نگر کے مطابق کشمیر ڈویڑن کے پہاڑی علاقوں میں 17 فروری کی رات سے برف باری شروع ہو سکتی ہے۔ 18 فروری کو شمالی، شمالی جنوبی، وسطی اور جنوبی کشمیر کے بالائی علاقوں میں بھاری برف باری کے ساتھ زیادہ تر مقامات پر بارش ہوگی۔ کپواڑہ، بارہمولہ، بانڈی پورہ، گاندربل، بڈگام، شوپیاں اور کولگام اضلاع میں 19 اور 20 فروری کو بھاری برفباری کا امکان ہے۔جبکہ میدانی علاقوں اور نشیبی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش،برفباری ہو سکتی ہے۔
18 فروری کو جموں ڈویڑن میں کئی مقامات پر بارش اور برف باری کا امکان ہے۔پہاڑی علاقوں میں برف باری ہوگی۔ رامبن، پونچھ، ڈوڈہ اور کشتواڑ میں بھاری برفباری کا امکان ہے۔ خراب موسم کی وجہ سے اونچائی والے علاقوں جیسے سنتھن، مغل روڈ، سادھنا اور رازدان، زوجیلا میں شاہراہیں عارضی طور پر بند ہو سکتی ہیں۔ 21 فروری سے موسم میں بہتری آئے گی۔ادھر محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سرینگر میں گزشتہ شب کم سے کم درجہ حرارت منفی 1.6درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شیخ فیاض احمد نے ہندواڑہ میں ’ میگا عوامی دربار‘ کا اِنعقاد کیا او رعوامی شکایات کا جائزہ لیا

Next Post

وادی میں شدید برف باری کا امکان،ایس ایم سی حالات سے نمٹنے کے لئے تیار: کمشنر اویس احمد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
وادی میں شدید برف باری کا امکان،ایس ایم سی حالات سے نمٹنے کے لئے تیار: کمشنر اویس احمد

وادی میں شدید برف باری کا امکان،ایس ایم سی حالات سے نمٹنے کے لئے تیار: کمشنر اویس احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan