• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

الیکٹورل بانڈز کے بارے میں مکمل معلومات نہ دینے پرسپریم کورٹ ناراض، ایس بی آئی کو پیر تک جواب دینے کا حکم

Online Editor by Online Editor
2024-03-16
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ میں 4 اپریل سے مکمل طور پر’فزیکل‘ سماعت
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی:سپریم کورٹ نے جمعہ کو اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کی الیکٹورل بانڈز کے یونک الفا نیومیرک نمبروں سمیت مکمل تفصیلات (جسے الیکشن کمیشن کو اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنا ہوتا ہے) کا انکشاف نہ کرنے پر سرزنش کی اور اسے نوٹس جاری کرتے ہوئے پیر تک جواب داخل کرنے کی ہدایت دی چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس بی آر گاوئی، جسٹس جے بی پارڈی والا اور جسٹس منوج مشرا کی آئینی بنچ نے ایس بی آئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کو بتایا گیا کہ الیکٹورل بانڈز جاری کرنے والے بینک نے ہر ایک بانڈ کا یونک الفا نیومیرک نمبر کا انکشاف نہیں کیا ہے۔
عدالت عظمیٰ کے سامنے سینئر وکیل کپل سبل نے دلیل دی کہ 15 فروری 2024 کے آئینی بنچ کے فیصلے کے مطابق تمام تفصیلات کا انکشاف کیا جانا چاہیے تھا۔اس پر سالیسٹر جنرل تشار مہتہ نے کہا کہ چونکہ ایس بی آئی فیصلے میں فریق ہے، اس لیے اسے نوٹس جاری کیا جا سکتا ہے۔بنچ نے کہا کہ ایس بی آئی کے وکیل کو یہاں ہونا چاہئے تھا۔ بنچ نے کہا ’’اگر آپ فیصلے کو دیکھیں گے تو آپ کو معلوم ہوگا کہ ہم نے بتا دیا ہے کہ بانڈ نمبر فراہم کرنا ہوگا‘‘۔
اہم درخواست گزار این جی او ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز کی جانب سے ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن پیش ہوئے۔الیکشن کمیشن کی درخواست پر بنچ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں جمع کرائے گئے الیکٹورل بانڈز کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کے مقصد سے اسکین کرکے واپس کی جانی چاہیے۔
الیکشن کمیشن نے ایڈوکیٹ امیت شرما کے توسط سے عدالت عظمیٰ میں ایک درخواست دائر کی جس میں 12 اپریل 2019 اور 2 نومبر 2023 کے اپنے سابقہ احکامات کے لحاظ سے عدالت عظمیٰ کو جمع کرائے گئے الیکٹورل بانڈز کے اعداد و شمار کو جاری کرنے کی ہدایت کا مطالبہ کیا گیا۔عدالت عظمیٰ کے 11 مارچ 2024 کے حکم کے مطابق، الیکشن کمیشن نے جمعرات کو ایس بی آئی کے ذریعہ دیے گئے الیکٹورل بانڈز کا ڈیٹا اپ لوڈ کردیا تھا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شہریت ترمیمی قانون ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے:وزارت خارجہ

Next Post

لوک سبھا انتخابات کے شیڈیول کا اعلان ہفتہ کے روز کیا جائے گا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
نائب صدر کے انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری، ووٹنگ 6 اگست کو ہوگی

لوک سبھا انتخابات کے شیڈیول کا اعلان ہفتہ کے روز کیا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan