• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان خود پر فخر کیوں محسوس کر رہی ہیں؟

Online Editor by Online Editor
2024-03-17
in تازہ تریں, شوبز
A A
بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان خود پر فخر کیوں محسوس کر رہی ہیں؟
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
انڈیا ٹائمز کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں جب اداکارہ سارہ علی خان سے ان کے متنوع کرداروں کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ’میں اپنے تمام کرداروں میں مختلف نوعیت کے فن کا مظاہرہ کرنا چاہتی ہوں۔‘
انہوں نے اس حوالے سے مزید کہا کہ ’مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ اس کو دکھانے کا موقعہ مجھے اب مل رہا ہے۔‘بالی وڈ اداکارہ نے بتایا کہ ’اے میرے وطن‘ اور ’مرڈر مبارک‘ کے گانے سن رہی تھی جو دونوں ایک دوسرے سے نہایت مختلف ہیں۔‘
سارہ علی خان کہتی ہیں کہ ’یہ مجھے واپس اس وقت میں لے گیا جب 2018 میں ’سمبا‘ اور ’کیدارناتھـ‘ ایک ہی ماہ کے دوران ریلیز ہوئی تھیں۔‘
’مجھے ان فلموں کے ذریعے وہ فن دکھانے کا موقعہ ملا جس پر مجھے فخر ہے۔ اور میں اب بھی ایسا کر رہی ہوں، میں چاہتی ہوں کہ لوگ ایسا کہیں کہ یہ تو سب کچھ کر سکتی ہے، اس کو دیکھو کتنی حسین لگ رہی ہے جیسا کہ سمبا فلم کے’ آنکھ مارے‘ گانے میں ہوا تھا۔‘
انہوں نے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ بطور اداکارہ اس فلم میں کام کر کے وہ بہت پرسکون محسوس کر رہی ہیں۔‘
انہوں نے بتایا کہ ’یہ ایک پراطمینان تجربہ ہے کہ میں ایسی فلموں کی ہیڈلائنز میں ہوں جس کے ذریعے آپ میرا ایسا روپ دیکھیں گے جو پہلے کبھی کسی نے نہیں دیکھا۔‘
’یہی وہ وجہ ہے کہ مجھے خود پر فخرمحسوس ہو رہا ہے۔ اگر میں سچ کہوں تو آخری بار مھجے ایسا ’ کیدارناتھـ ’ فلم کی ریلیز پر محسوس ہوا تھا۔‘
سارہ علی خان نے مزید یہ کہا کہ ’یہ ایک ایسی فلم ہے جس میں زیادہ گلیمر نہیں تھا مگر اس کے کردار میں بہادری، طاقت اور پراعتمادی ہے جو اوشا مہتا (جو آزادی کے لیے لڑتی ہیں) کے روپ میں ادا کرنا تھا اور میں نے یہ بھرپور طریقے سے ادا کیا ہے۔‘

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں حالات معمول پر آئے :ایل جی منوج سنہا

Next Post

غزہ میں فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 36 افراد ہلاک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post
غزہ میں فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 36 افراد ہلاک

غزہ میں فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 36 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan