• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

وادی میںمختلف حادثات میں 5افراد کی جان چلی گئی 

Online Editor by Online Editor
2024-03-26
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
پونچھ میں ٹریکٹر کی زد میں آکر معمر خاتون از جان
FacebookTwitterWhatsappEmail

نیوز ڈیسک

سرینگر/26مارچ/وادی میں مختلف حادثات میں 4افراد کی جان چلی گئی ہے ۔ گاندربل میں منگل کے روز ایک گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور لقمہ اجل بن گیا ۔ ک

ھنموہ سرینگر میں ایک جے سی بی ڈرائیور مٹی کے تودے کے نیچے دب کر لقمہ اجل بن گیا ہے ۔ جبکہ سونہ وار سرینگر میں ایک گاڑی کی ٹکر سے آٹو رکشا ڈرائیور ازجان ہوا ہے ۔ جبکہ پٹن علاقے میں سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت واقع ہوئی ہے ۔ ادھر وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں ایک گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی کے ڈرائیور کی موت واقع ہوئی ۔

اس بیچ حاجن بانڈی پورہ میںایک لڑکی سڑک حادثے میں لقمہ اجل بن گئی ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق وسطی کشمیر سرینگر ضلع کے کھنموہ علاقے میں پیر کی دیر رات مٹی کے تودے کے نیچے آکر ایک جے سی بی ڈرائیور کی جان چلی گئی۔ٹی سی آئی اور خیبر فیکٹری کھنموہ کے درمیان، ڈرائیور کے ساتھ ایک جے سی بی مٹی کے تودے کے ملبے تلے دب گیا ۔

واقعے کے فوراً بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور بھرپور کوششوں کے بعد جے سی بی ڈرائیورکی لاش نکال لی گئی جس کی شناخت مشتاق احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ادھر سرینگر کے سوناور علاقے میں پیر کی دیر رات گاڑی کی ٹکر سے ایک آٹو رکشہ ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔ذرائع کے مطابق آٹو رکشہ ڈرائیور کو پیر کی دیر شام سونوار باغ کے قریب نامعلوم گاڑی نے ٹکر مار دی۔ان کا کہنا تھا کہ اسے علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس اسپتال لے جایا گیا، جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔متوفی کی شناخت محمد اشرف شیخ کے طور پر کی گئی ہے جو جنوبی کشمیر کے پامپور کا رہنے والا ہے۔دریں اثناء شمالی کشمیر کے بارہمولہ کے پٹن علاقے میں پیر کو سڑک حادثے میں ایک بزرگ کی موت ہو گئی، جب کہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

اطلاعات کے مطابق پٹن کے علاقے زنگام میں اسکوٹی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دونوں سوار زخمی ہوگئے۔انہوں نے بتایا کہ دونوں زخمیوں کی شناخت 70 سالہ عبدالسلام تانترے ساکن پلہالن پٹن اور 34 سالہ ارشاد احمد کے طور پر ہوئی ہے جنہیں علاج کے لیے سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال لے جایا گیا جہاں عبدالسلام تانترے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

پولیس نے سبھی معاملات میں متعلقہ دفعات کے تحت کیس درج کرلیا ہے ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بانڈی پورہ میں دو افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

Next Post

صدقہ فطر:وقف بورڈ مصارف پر نظر رکھے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post

صدقہ فطر:وقف بورڈ مصارف پر نظر رکھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan