• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

پارلیمانی کے دوسرے مرحلے کا نوٹیفکیشن 28 مارچ کو جاری کیا جائے گا

لوک سبھا انتخابات: پہلے مرحلے کے لیے نامزدگی داخل کرنے آخری تاریخ ختم

Online Editor by Online Editor
2024-03-28
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
نائب صدر کے انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری، ووٹنگ 6 اگست کو ہوگی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/27مارچ/وی او آئی//لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے نوٹفکیشن جمعرات کو جاری کی جائے گی اور دوسرے مرحلے کے تحت 12ریاستوں مرکز کے زیر انتظام علاقوں کیلئے نوٹفکیشن جاری ہوگی ۔
دوسرے مرحلے کے تحت 88لوک سبھا سیٹوں کیلئے انتخابات ہوں گے ۔ادھر لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ بدھ کو ختم ہوگئی ۔جبکہ ادھم پور-ڈوڈا سیٹ کے لیے اب تک سات امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کیے ہیں۔17 ریاستوں اور چار مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 102 لوک سبھا سیٹوں کے لیے پہلے مرحلے میں 19 اپریل کو ادھم پور سیٹ پر انتخابات ہوں گے۔ وائس آف انڈیا کے مطابق لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کا نوٹیفکیشن کل جاری کیا جائے گا۔
اس مرحلے میں 12 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 88 لوک سبھا سیٹوں کے ساتھ ساتھ بیرونی منی پور کی ایک سیٹ پر انتخابات ہوں گے۔ کیرالہ کی 20 سیٹیں، کرناٹک کی 14 سیٹیں، راجستھان کی 13 سیٹیں، اتر پردیش اور مہاراشٹر کی آٹھ سیٹیں، مدھیہ پردیش کی سات سیٹیں، آسام اور بہار کی پانچ سیٹیں، مغربی بنگال اور چھتیس گڑھ کی تین تین سیٹیں اور ایک ایک سیٹ پر اس پہلے مرحلے میں منی پور، تریپورہ اور جموں و کشمیر میں انتخابات ہوں گے۔کاغذات نامزدگی 4 اپریل تک داخل کیے جاسکتے ہیں۔ اس مرحلے کے لیے ووٹنگ 26 اپریل کو ہوگی۔ جموں و کشمیر کے علاوہ تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں نامزدگیوں کی جانچ 5 اپریل کو کی جائے گی۔ جموں و کشمیر میں جانچ پڑتال 6 اپریل کو ہوگی۔
دریں اثناء لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ آج ختم ہوگئی ہے ۔ جبکہ ادھم پور-ڈوڈہ سیٹ کے لیے اب تک سات امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کیے ہیں۔17 ریاستوں اور چار مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 102 لوک سبھا سیٹوں کے لیے پہلے مرحلے میں 19 اپریل کو ادھم پور سیٹ پر انتخابات ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اب تک سات امیدواروں نے بی جے پی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ اور ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے سابق وزیر جی ایم سروڑی شامل ہیں۔ کانگریس امیدوار چودھری لال سنگھ نے آج پرچہ نامزدگی داخل کئے ہیں۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کل ہوگی اور کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 30 مارچ ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

Next Post

قصائی روگردان کیوں ؟

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post

قصائی روگردان کیوں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan