• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں کی آن لائن اطلاع دی جائے اور شکایات کا سراغ لگانا اَب آسان ہو گیا ہے

Online Editor by Online Editor
2024-03-31
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں کی آن لائن اطلاع دی جائے اور شکایات کا سراغ لگانا اَب آسان ہو گیا ہے
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/31؍مارچ:
الیکشن کمیشن آف اِنڈیا (اِی سی آئی )نے اِنتخابی مدت کے دوران اِنتخابی ضابطہ اخلاق (ایم سی سی) کی خلاف ورزیوں کی اطلاع دینے کے لئے شہریوں کے لئے ایک آن لائن ایپلی کیشن شروع کی ہے۔ اِس ایپلی کیشن کو’’ سی وِی آئی جی آئی ایل ‘‘ کا نام دیا گیا ہے تاکہ ہمارے ملک کے ویجیلنٹ شہریوں کو ظاہر کیا جاسکے جو آزادانہ اور منصفانہ اِنتخابات کے اِنعقاد میں فعال اور ذمہ دارانہ کردار ادا کرسکتے ہیں۔
سی وِی آئی جی آئی ایل ویجیلنٹ شہریوں کو ایم سی سی کی خلاف ورزی کے واقعات دیکھنے کے چند منٹوں کے اندر ان پر براہ راست رپورٹ دینے کی اجازت دیتا ہے۔ انہیں اَب اپنے اسمبلی حلقہ میں ریٹرننگ آفیسرکے دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک بار جب سی وِی آئی جی آئی ایل سے ماڈل کوڈ آف کنڈنکٹ کی خلاف ورزی کے کسی واقعہ کا رِپورٹ کیا جاتا ہے تو اسے تحقیقات کے لئے فلائنگ سکارڈ کو بھیج دیا جاتا ہے۔رجسٹرڈ شکایت کی صورت میں ایک منفرد شناختی نمبر تیار کیا جاتا ہے تاکہ شہری اَپنی شکایت کی حیثیت کا پتہ لگا سکے۔ گمنام شکایات کو ٹریکنگ کے مقصد کے لئے کوئی شناختی نمبر نہیں ملتا ہے۔
شہری صرف ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ ( ایم سی سی) کی خلاف ورزی کے معاملات کی اطلاع دینے کے لئے سی وی جی آئی ایل کا اِستعمال کرسکتے ہیں۔وہ دیگر شکایات کے لئے اِی سی آئی سٹیزن سروسز کے موبائل ایپ / ویب سائٹ پر دستیاب سہولیت کا اِستعمال کرسکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے شہریوں کوالیکشن کمیشن آف اِنڈیا کی آفیشل ویب سائٹ https://www.eci.gov.in/ پر جانے کی ترغیب دی جاتی ہے۔یہ ایپلی کیشن اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں ڈیوائسز پر دستیاب ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سدانند وسنت تاریخ نے این آئی اے کے نئے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا

Next Post

1,000 سے زیادہ پروبیشنری پولیس افسران جموں کشمیر میں فوج کے انسداد دہشت گردی مرکز میں زیر تربیت ہیں۔حکام

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
1,000 سے زیادہ پروبیشنری پولیس افسران جموں کشمیر میں فوج کے انسداد دہشت گردی مرکز میں زیر تربیت ہیں۔حکام

1,000 سے زیادہ پروبیشنری پولیس افسران جموں کشمیر میں فوج کے انسداد دہشت گردی مرکز میں زیر تربیت ہیں۔حکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan