• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

لال کرشن اڈوانی کوملک کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز’بھارت رتن سے سرفراز

صدرجمہوریہ نے گھر پہنچ کر دیا ایوارڈ، وزیر اعظم اور دیگر لیڈران بھی موجود تھے

Online Editor by Online Editor
2024-03-31
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
لال کرشن اڈوانی کوملک کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز’بھارت رتن سے سرفراز
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر /31مارچ:
صدرجمہوریہ ہند مرمو نے سنیچر کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں سابق وزرائے اعظم پی وی نرسمہا راؤ اور چودھری چرن سنگھ، زرعی سائنسدان ایم ایس سوامی ناتھن اور بہار کے دو بار کے وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر کو بعد از مرگ ملک کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز‘بھارت رتن’سے نوازا۔سابق وزیر اعظم نرسمہا راؤ کیلئے یہ اعزاز ان کے بیٹے پی وی پربھاکر راؤ نے قبول کیا۔ چودھری چرن سنگھ کے لیے، ان کے پوتے اور راشٹریہ لوک دل کے صدر جینت چودھری نے صدر جمہوریہ ہند سے یہ اعزاز قبول کیا۔ وہیں سوامی ناتھن کی جانب سے ان کی بیٹی نتیا راؤ اور کرپوری ٹھاکر کی جانب سے ان کے بیٹے رام ناتھ ٹھاکر نے صدر جمہوریہ مرمو سے یہ اعزاز حاصل کیا۔
کراچی، پاکستان میں پیدا ہونے والیلال کرشن اڈوانی 8 نومبر 1927 کو کراچی، پاکستان میں ایک ہندو سندھی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام کشن چند اڈوانی اور والدہ کا نام گیانی دیوی ہے۔ ان کے والد پیشے کے اعتبار سے ایک کاروباری تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم سینٹ پیٹرک ہائی اسکول کراچی سے حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے ڈی جی نیشنل اسکول حیدرآباد سندھ میں داخلہ لیا۔ تقسیم کے وقت ممبئی آگئے۔اڈوانی 1947 میں ملک کی آزادی کا جشن بھی نہیں منا سکے تھے کیونکہ آزادی کے چند ہی گھنٹوں میں انہیں اپنا گھر چھوڑ کر ہندوستان جانا پڑا تھا۔ تقسیم کے وقت ان کا خاندان پاکستان چھوڑ کر ممبئی میں آ بسا۔یہاں انہوں نے بمبئی یونیورسٹی کے لاء کالج سے قانون کی تعلیم حاصل کی۔ ان کی بیوی کا نام کملا اڈوانی ہے۔ ان کے بیٹے کا نام جینت اڈوانی اور بیٹی کا نام پرتیبھا اڈوانی ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سال 2024 کا لوک سبھا انتخاب صرف حکومت بنانے کیلئے نہیں ہے بلکہ ’’وکست بھارت ‘‘کیلئے ہیں / وزیر اعظم مودی

Next Post

لوگوں کو بغیر تفتیش کے جیل بھیج دیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
لوگوں کو بغیر تفتیش کے جیل بھیج دیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

لوگوں کو بغیر تفتیش کے جیل بھیج دیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan