• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۷, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

سوپور میں تین ملی ٹنٹ معاونین گرفتار، پستول اور دیگر قابل اعتراض مواد بر آمد:پولیس

Online Editor by Online Editor
2024-04-02
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر: جموں و کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں تین ملی ٹنٹ معاونین کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ایک پستول اور کچھ قابل اعتراض مواد بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سوپور پولیس نے فوج کی 22 آر آر اور سی آر پی ایف کی 179 بٹالین کے ساتھ فروٹ منڈی کراسنگ پر تین افراد کو مشتبہ حالت میں دیکھا جو فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے تینوں کو روک کر دھر لیا۔ان کا کہنا تھا کہ تلاشی کے دوران ان کی تحویل سے ایک پستول اور موبائل فون بر آمد کئے گئے۔

بیان میں گرفتار شدگان کی شناخت فیصل احمد کاچرو ولد فاروق احمد کاچرو ساکن بابا یوسف سوپور، عاقب معراج کنہ ولد معرااج الدین کنی ساکن سنگرامہ سوپور اور عادل اکبر گوجری ولد اکبر گوجری ساکن کوشل متو سوپور کے طور پر کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ تینوں اپنے موبائل فونوں کے مواد کو درست ثابت کرنے میں ناکام رہے جس میں مجرمانہ شواہد موجود تھے۔

بیان کے مطاب اس سلسلے میں یو اے پی اے ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار، شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج

Next Post

الیکشن 2024 :روزمرہ معاملات نظر انداز نہ ہوجائیں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post

الیکشن 2024 :روزمرہ معاملات نظر انداز نہ ہوجائیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan