• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

28اپریل تک مجموعی طور پر موسم ابر آلود کے بیچ تیز ہوائیں ، ژالہ باری اور بارشوں کی پیشگوئی

Online Editor by Online Editor
2024-04-26
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
موسم میں بتدریج بہتری درج،4 سے 12 جون تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر / کھلی دھوپ نکلنے سے دن اور رات کے درجہ حرارت میں اضافہ کے بیچ کشمیر میں اگلے تین دنوں کیلئے بارشوں اور ہلکی برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔محکمہ موسمیات نے موسمی صورتحال میں تبدیلی کا امکان ظاہر کرتے ہوئے 26 اپریل سے وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور عام طور پر ابر آلود موسم کی پیشگوئی کی ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 28اپریل تک مجموعی طور پر موسم ابر آلود رہے گا جس دوران تیز ہوائیں ، ژالہ باری اور بارشیں ہونے کا امکان ہے ۔ سی این آئی کے مطابق محض کچھ دنوں تک دن بھر اچھی خاصی دھوپ نکلنے سے جہاں دن اور رات کے درجہ حرارت میں اضافہ ہو گیا ہے تاہم محکمہ موسمیات نے پھر سے موسمی تبدیلی میں امکان ظاہر کیا ہے ۔ محکمہ موسمیارت نے نئی پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا کہ 26سے 28اپریل تک، موسم عام طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے اور 27 اپریل کو بہت سی جگہوں پر گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا امکان ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس دوران دوپہر/شام تیز ہوا چلنے کے ساتھ ژالہ باری کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا۔ادھر محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بعض مقامات پر بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 29اور 30اپریل تک عام طور پر ابر آلود موسم اور ہلکی بارش کے ساتھ کچھ جگہوں پر مختصر مدت کیلئے متوقع ہے۔ اسی دوران درجہ حرارت کے بارے میں محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سرینگر میں گزشتہ رات 7.0 ڈگری کے مقابلے میں کم از کم 8.2 ڈگری سیلشس ریکارڈ کیا گیا ۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ قاضی گنڈ میں گزشتہ رات 7.2 ڈگری کے مقابلے میں کم از کم 5.8 ڈگری سیلشس جبکہ کوکرناگ میں گزشتہ رات 7.7 ڈگری کے مقابلے میں کم از کم 6.7 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔ اسی طرح سے محکمہ موسمیات کے مطابق سیاحتی مقام پہلگام میں گزشتہ رات 3.6 ڈگری کے مقابلے میں 2.8 ڈگری سیلشس کا کم سے کم درجہ حرارت جبکہ گلمرگ میں گزشتہ رات 2.5 ڈگری کے مقابلے میں 2.7 ڈگری سیلشس کا کم سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کپوارہ شہر میں گزشتہ رات 6.7 ڈگری کے مقابلے میں 6.7 ڈگری سیشلس کا کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ جموں میں گزشتہ رات 18.6ڈگری کے مقابلے میں کم از کم 19.2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ بانہال میں کم سے کم درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ، بٹوٹ میں 10.0 ڈگری سینٹی گریڈ اور بھدرواہ میں 6.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت 13 ریاستوں کی 88 نشستوں پر ووٹنگ جاری

Next Post

سی ای سی کی میٹنگ میں تجویز، راہل پرینکا کی امیدواری پرکھڑگے لیں فیصلہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
سی ای سی کی میٹنگ میں تجویز، راہل پرینکا کی امیدواری پرکھڑگے لیں فیصلہ

سی ای سی کی میٹنگ میں تجویز، راہل پرینکا کی امیدواری پرکھڑگے لیں فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan