• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۱۶, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

موسم کی قہر سامانیاں: ڈوڈہ اور رام بن میں دو لڑکے پانی میں ڈوب گئے

Online Editor by Online Editor
2024-04-30
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
بڈگام کے سویہ بگ علاقے میں پانچ سالہ بچہ غرقآب ہوکر لقمہ اجل
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں: جموں وکشمیر میں موسلا دھار بارشوں کے بیچ ڈوڈہ اور کرول رام بن میں دو لڑکے پانی میں ڈوب گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کرول رام بن میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب اراضی کھسکنے کی وجہ سے مٹی کے تودے نیچے گر آئے جس کی زد میں تیرہ سال کا لڑکا بھی آیا اور وہ دریائے چناب میں غرقآب ہوا۔

کیو آر ٹی رام بن اور پولیس نے فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا تاہم دریائے چناب میں پانی کی سطح بڑھنے کے باعث ریسکیو ٹیموں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

دریں اثنا ڈوڈہ ضلع کے دیسہ کنڈا نالہ میں پیر کی دوپہر شدیدبارشوں کے دوران فردوس احمد گجر ولد قاسم گجر اپنے رہائشی مکان کے قریب واقع نالہ میں ڈوب کر لاپتہ ہو گیا ۔

معلوم ہوا ہے کہ پولیس اور مقامی لوگوں نے فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا تاہم اس دوران لڑکے کا کئی پر اتہ پتہ نہیں چل سکا۔

جموں و کشمیر خاص کر وادی کے بیشتر اضلاع میں کئی دنوں سے مسلسل بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نیتجے میں دریائے جہلم کے نزدیک کئی بستیاں اور اہم سڑکیں زیر آب آگئے ہیں۔ جس کے چلتے صوبائی انتظامیہ نے احتیاط کے طور آج ( 30 اپریل) بروز منگل کو تمام اسکولوں کو بند کرنے کے احکامات صادر کئے ہیں۔

صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری نے جانکاری دیتے ہوئے کہا ہے کہ، منگل کے روز سرینگر سمیت وادی کے سبھی اضلاع میں احتیاطی طورپر اسکول بند رہیں گے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

 شری پرتاپ سنگھ میوزیم کشمیر کو ملک کے باقی حصوں سے جوڑتا ہے

Next Post

دو اُمید واروں نے بارہمولہ پارلیمانی حلقہ کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
سری نگر پارلیمانی حلقے میں 24 امیدوار میدان میں 5 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

دو اُمید واروں نے بارہمولہ پارلیمانی حلقہ کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan